بھارت تمام ہتھکنڈوں کے باوجود پاکستان اور کشمیر کے باہمی رشتوں کو کمزور کرنے میں ناکام رہا ہے۔قمر زمان کائرہ IIOJK Kashmiris KashmiriLivesMatter IndianCrimes OccupiedKashmir UNSC Pakistan QamarZamanKaira QamarKairaPPP GovtofPakistan UN hrw
کی،کشمیری عوام کی امنگوں کی عکاس اس قرارداد نے پاکستان اور کشمیر کے رشتوں کو اور مضبوط کیا، بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کے عوام اپنے شہدا کی سبز ہلالی پرچم میں تدفین کرتے ہیں۔یوم الحاق پاکستان کے حوالے سے خصوصی پیغام میں انہوں نے کہا کہ مرحوم سید علی گیلانی کے الفاظ ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے پاکستان سے لازوال رشتوں کے عکاس ہیں،کشمیری نوجوان
اپنی جانوں کی پراہ کیے بغیر پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں،کشمیری عوام بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کی گلی چوراہوں پر پاکستانی پرچم لہراتے ہیں۔قمر زمان کائرہ نے کہا کہ بھارت تمام ہتھکنڈوں کے باوجود پاکستان اور کشمیر کے باہمی رشتوں کو کمزور کرنے میں ناکام رہا ہے،عالمی برادری اقوامِ متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کروا کر کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی : تفیشی ٹیم شہری ہاشم کے قتل میں ملوث اے ایس آئی مختیار کو گرفتار کرنے میں ناکامکراچی : تفیشی ٹیم منگھوپیر میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے شہری ہاشم کے قتل کے ملوث اے ایس آئی مختیار کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے
مزید پڑھ »
صدر مملکت سے پاکستان میں مالدیپ کی سبکدوش ہونے والی ہائی کمشنر فرزانہ ظاہر کی ملاقاتصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مالدیپ اور پاکستان کے باہمی مفاد کیلئے تجارتی اور اقتصادی تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان
مزید پڑھ »
گال ٹیسٹ کا تیسرا روز: 5 وکٹوں کے نقصان پر پاکستان کی اننگز کا آغازگال انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے کھیل کا آغاز ہوگیا ہے۔گال میں میچ بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا،
مزید پڑھ »
نیوکلیئر سکیورٹی انڈیکس 2023ء: پاکستان بھارت سمیت کئی ممالک سے بہتر قرارلاہور: (دنیا نیوز) جوہری مواد کی حفاظت میں پاکستان کو بھارت اور ایران سمیت کئی ممالک کے مقابلے میں بہتر قرار دے دیا گیا۔
مزید پڑھ »
پرندوں کے دھاتی اشیا سے بنے گھونسلے، محققین حیرانان دھاتی نوکیلی اشیا کو استعمال کرنے کا مقصد شہری علاقوں میں خود کو الگ تھلک رکھنے کے ساتھ گھونسلے پر حملہ کرنے یا گھسنے والوں کو بھی دور رکھنا ہے۔
مزید پڑھ »