صدر مملکت سے پاکستان میں مالدیپ کی سبکدوش ہونے والی ہائی کمشنر فرزانہ ظاہر کی ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

صدر مملکت سے پاکستان میں مالدیپ کی سبکدوش ہونے والی ہائی کمشنر فرزانہ ظاہر کی ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

صدر مملکت سے پاکستان میں مالدیپ کی سبکدوش ہونے والی ہائی کمشنر فرزانہ ظاہر کی ملاقات Read News ' PresOfPakistan Maldives PakinMaldives ArifAlvi

دوطرفہ تجارت کو وسعت دینے کے ساتھ ساتھ مالدیپ کو پاکستانی مصنوعات برآمد کرنے کے وسیع امکانات موجود ہیں، پاکستان مالدیپ کے ساتھ اپنے تعلقات کو دو طرفہ تناظر سمیت سارک، او آئی سی، اقوام متحدہ اور دولت مشترکہ کے فریم ورک میں بہت اہمیت دیتا ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار پاکستان میں مالدیپ کی سبکدوش ہونے والی ہائی کمشنر فرزانہ ظاہر سے ایوان صدر میں ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے قدرتی آفات اور موسمیاتی تبدیلیوں کی شدت سے نمٹنے کے لیے...

تبدیلیوں سے ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک دونوں کو یکساں طور پر خطرہ ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان اور مالدیپ کو سیاحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے اور ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ بھارت کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف تفریق اور ان پر ظلم انتہائی تشویشناک ہے، عالمی برادری کو بھارتی سکیورٹی فورسز کی جانب سے مسلمانوں بالخصوص مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہونے والے مظالم کا نوٹس لینے کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت نے سارک کے مقاصد کے حصول کیلئے تنظیم کے احیاپر بھی زور دیا۔...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کی سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے ٹیلی فون پر گفتگووزیراعظم شہباز شریف کی سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے ٹیلی فون پر گفتگووزیراعظم شہباز شریف کی سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے ٹیلی فون پر گفتگو Pakistan SriLanka SriLankanPresident PMShehbazSharif TelephonicTalk RanilWickremesinghe PMLNGovt CMShehbaz Marriyum_A GovtofPakistan RW_UNP
مزید پڑھ »

ایشیا کپ کے معاملات کو حتمی شکل دے دی گئیایشیا کپ کے معاملات کو حتمی شکل دے دی گئیایشیا کپ پاکستان کی میزبانی میں 31 اگست سے 17 ستمبر تک کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »

ڈالر کی اڑان تھم نہ سکی، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں مزید مہنگاڈالر کی اڑان تھم نہ سکی، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں مزید مہنگاکراچی: (دنیا نیوز) روپے کی قدر پھر سے کم ہونے لگی، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

’پی ٹی آئی میں میرے ساتھ بھی برا ہوا‘، پرویز خٹک نے ہشام انعام کو کہانی بتادی’پی ٹی آئی میں میرے ساتھ بھی برا ہوا‘، پرویز خٹک نے ہشام انعام کو کہانی بتادیپرویز خٹک نے تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر ہشام انعام اللہ سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی
مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز ٹوٹ پھوٹ کا شکار اراکین اعلان لاتعلقی کرنے لگےپاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز ٹوٹ پھوٹ کا شکار اراکین اعلان لاتعلقی کرنے لگے09:21 PM, 17 Jul, 2023, پاکستان, پشاور:پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز  کی تشکیل کے کچھ دیر بعد ٹوٹ پھوٹ شکار ہوگئی اور ارکان کی جانب سے پارٹی میں
مزید پڑھ »

چوہدری پرویز الٰہی کا نظربندی کے احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجچوہدری پرویز الٰہی کا نظربندی کے احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجچوہدری پرویز الٰہی کا نظربندی کے احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج مزید تفصیلات ⬇️ ChPervaizElahi PTILeader LahoreHighCourt Detained Challenge PMLNGovt PunjabGovt DCLahore PTI GovtofPunjabPK DCLahore ChParvezElahi PTIofficial
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 15:27:17