کراچی : تفیشی ٹیم شہری ہاشم کے قتل میں ملوث اے ایس آئی مختیار کو گرفتار کرنے میں ناکام ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے دبئی سے آئے شہری کے قتل کے واقعے میں تفتیشی ٹیم قتل میں ملوث اے ایس آئی مختیار کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے۔
تفتیشی حکام نے بتایا کہ پولیس موبائل کی لوکیشن واقعے والے دن منگھوپیر کی ملی، پولیس موبائل 9 بجکر 13 منٹ پر منگھوپیر پہنچی اور 10بجکر24منٹ کے قریب پولیس موبائل وہاں سے نکلی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی پولیس نے پاکستانی نژاد کینیڈین شہری کے قاتل گرفتار کرلیے، ایس ایس پی سینٹرلکراچی میں پاکستانی نژاد کینیڈین شہری کے قتل میں ملوث دونوں ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ تفصیلات جانیے: Karachipolice DailyJang
مزید پڑھ »
قرض دینے والی 43 موبائل اپیلیکیشنز بلاک کر دی گئیںبلیک میلنگ میں ملوث قرضہ فراہم کرنے والی 43 موبائل اپیلیکیشنز کو بلاک کر دیا گیا ۔وفاقی تحقیقاتی ادارے نے قرض ایپلیکشنز چلانے والے افراد کو گرفتار کر کے لیپ
مزید پڑھ »
پرویز الہٰی کو غیر ظاہر شدہ مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائرسابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو غیر ظاہر شدہ مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی۔
مزید پڑھ »
سابق ایس پی فرحت عباس کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزمہ کی ضمانت خارجلاہور : لاہور ہائیکورٹ نے سابق ایس پی فرحت عباس کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزمہ حرا کلیم کی ضمانت خارج کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
کینیڈا کے ہوٹل میں روم سروس کی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات، پی آئی اے کا فضائی میزبان نوکری سے فارغکراچی : کینیڈا کے ہوٹل میں روم سروس کی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات پر پی آئی اے فضائی میزبان ملازمت سے معطل کردیا گیا۔
مزید پڑھ »
پشاور؛ 9 مئی واقعات میں ملوث ہزاروں ملزمان تاحال گرفتار نہیں کیے جا سکے - ایکسپریس اردوپشاور؛ 9 مئی واقعات میں ملوث ہزاروں ملزمان تاحال گرفتار نہیں کیے جا سکے expressnews
مزید پڑھ »