کینیڈا کے ہوٹل میں روم سروس کی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات، پی آئی اے کا فضائی میزبان نوکری سے فارغ

پاکستان خبریں خبریں

کینیڈا کے ہوٹل میں روم سروس کی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات، پی آئی اے کا فضائی میزبان نوکری سے فارغ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

کینیڈا کے ہوٹل میں روم سروس کی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات، پی آئی اے کا فضائی میزبان نوکری سے فارغ arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے فضائی میزبان کو خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات کرنا مہنگا پڑگیا ، قومی ایئرلائن انتظامیہ نے کینیڈا کے ہوٹل میں روم سروس کی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات پر پی آئی اے فضائی میزبان ملازمت سے معطل کردیا۔

ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے محمد ادریس کو مبینہ طور پر آئندہ کے لئے بلیک لسٹ بھی کردیا گیا جبکہ کینیڈا میں ایئر لائن کنٹری مینیجرکی واقعہ سے متعلق ای میل پراسٹیورڈ کو فوری معطل کئے جانے کا آرڈر جاری کر دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کی سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے ٹیلی فون پر گفتگووزیراعظم شہباز شریف کی سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے ٹیلی فون پر گفتگووزیراعظم شہباز شریف کی سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے ٹیلی فون پر گفتگو Pakistan SriLanka SriLankanPresident PMShehbazSharif TelephonicTalk RanilWickremesinghe PMLNGovt CMShehbaz Marriyum_A GovtofPakistan RW_UNP
مزید پڑھ »

پرویز الہی کی روبکار جاری رہائی کا امکانپرویز الہی کی روبکار جاری رہائی کا امکانچوہدری پرویز الہی کی روبکار جاری کر دی ہے جس کے بعد پرویز الہی کے رہائی کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے بنکنگ کورٹ نے پرویز الہی کےضمانتی مچلکے
مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ، پاکستان کے 11کھلاڑیوں میں نائب کپتان محمد رضوان کی شمولیت مشکل بن گئی !گال ٹیسٹ، پاکستان کے 11کھلاڑیوں میں نائب کپتان محمد رضوان کی شمولیت مشکل بن گئی !پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو ٹیسٹ کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ اتوار سے گال میں شروع ہونے جارہا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

اسلام آباد کے بعد سرگودھا میں بھی نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ زیادتیاسلام آباد کے بعد سرگودھا میں بھی نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ زیادتینوکری کا جھانسہ دے کر 3 افراد نے خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کی، اس دوران ملزمان نے خاتون کی ویڈیو بھی بنائی۔ تفصیلات:
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 19:48:18