دھناشری ورما اور یوزویندر چہل کی راہیں جدا ہوگئیں
بھارتی کرکٹ ٹیم کے رکن اور اسپنر یوزویندر چہل کی اہلیہ اور ڈانسر دھناشری ورما کے درمیان 4 سالہ شادی اختتام پذیر ہوگئی اور دونوں نے ایک دوسرے کیساتھ علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری شیئر کرتے ہوئے بھارتی اسپنر یوزویندر چہل نے اپنے چاہنے والوں کی حمایت کا شکریہ ادا کیا اور اپنی تحریر کردہ بیان میں لکھا کہ خدا نے مجھے اتنی بار بچایا ہے کہ میں گن بھی نہیں سکتا۔ تو میں صرف تصور ہی کر سکتا ہوں کہ کتنی بار میں بچا ہوں اور مجھے معلوم بھی نہیں ہوا۔ شکریہ خدا، ہمیشہ میرے ساتھ رہنے کے لیے۔ادھر دھنشری ورما نے بھی اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں ایمان اور بھروسے کی بات کرتے ہوئے پوسٹ میں لکھا کہ پریشانی سے برکت تک کا سفر! حیرت انگیز ہے کہ...
رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز ممبئی کے باندرہ فیملی کورٹ میں ان کی طلاق کی حتمی سماعت مکمل ہوئی، جہاں دونوں فریقین عدالت میں موجود تھے۔جوڑے کو تقریباً 45 منٹ تک مشاورت کے لیے کہا تاکہ معاملات کو سلجھایا جا سکے تاہم مشاورت کے بعد دونوں نے باہمی رضامندی سے علیحدہ ہونے کے فیصلے پر قائم رہنے کا اظہار کیا۔بالآخر جمعرات کی شام 4 بج کر 30 منٹ پر عدالت نے باضابطہ طور پر دونوں کے درمیان طلاق کی منظوری دے دی، اور یوں بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل اور دھنشری ورما کی شادی کا باب ہمیشہ کیلئے بند ہوگیا۔واضح رہے...
اس دوران دھناشری ورما کی دوست کیساتھ نہایتی قربت بھری تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس نے مداحوں کو مزید پریشان کردیا تھا۔Feb 20, 2025 09:46 AMویرات کوہلی کیلیے کیا چیز مشکل کھڑی کر رہی ہے؟سابق کھلاڑی نے بتادیافخر زمان کی انجری پر محمد عامر کا بڑا انکشافمداح کی اداکارہ پونم پانڈے کیساتھ نازیبا حرکت کی ویڈیو وائرلصدر زیلنسکی امریکا سے معاہدہ کرنے پر آمادہ ہو گئے، برطانوی میڈیا کا دعویٰپاک بھارت لائیو میچ: کراچی اور سندھ میں بڑی اسکرینز پر کس کس جگہ دکھایا جائے گا؟خبروں اور حالات حاضرہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماورا حسین کی شادی پر 'صنم تیری قسم' نے کیا کارنامہ؟ماورا حسین اور امیر گیلانی کی شادی کے بعد ان کی 2016 کی فلم 'صنم تیری قسم' دوبارہ ریلیز ہوئی اور پہلی بار سے زیادہ بزنس کیا۔
مزید پڑھ »
انصاف کی عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان اور بیوی بورشہ بی بی کے مقدمے کی سماعتاسلام آباد میں ایک عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی بیوی بورشہ بی بی کے غیر مشروع شادی کیس کے فیصلے کی خلاف عدالت میں اپیل دائر کی گئی۔
مزید پڑھ »
معروف امریکی اداکارہ شادی کے 16 سال بعد شوہر سے علیحدگی کیلئے عدالت پہنچ گئیجیسیکا البا اور کیش وارن کی شادی کے 16 برس بعد طلاق کی خبر نے مداحوں کو افسردہ کردیا
مزید پڑھ »
کراچی؛ گھر میں گھس کر فائرنگ، ڈی آئی خان سے آیا ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمیجاں بحق اور زخمی ہونے والے دونوں بھائی شادی کی تقریب میں شرکت کیلیے آئے تھے
مزید پڑھ »
فلم 'الفا' کے لیے عالیہ بھٹ کی ٹریننگ ویڈیو نے دھوم مچادیاداکارہ نے گزشتہ سال اکتوبر میں کشمیر میں فلم کی شوٹنگ شروع کی تھی اور وہاں سے حسین مناظر کی تصاویر شیئر کی تھیں
مزید پڑھ »
مصطفیٰ عامر قتل کیس: تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئےمقتول کو پہلے تشدد کیا پھر مارا اور اسی کی گاڑی میں ہی حب لے کر گئے اور آگ لگادی
مزید پڑھ »