40 دہشت گرد زمان پارک میں ہیں، 24 گھنٹے میں حوالے کردیں ورنہ آپریشن ہوگا: پنجاب حکومت کا الٹی میٹم
لاہور : پنجاب حکومت نے کہا کہ آرمی تنصیبات پر حملہ کرنیوالے 30 سے 40 دہشت گردزمان پارک میں پناہ لئے ہوئے ہیں۔ درخواست ہے دہشت گردوں کو پنجاب پولیس کے حوالے کیا جائے۔ ح دہشت گردوں کی حوالگی کیلئے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے رہے ہیں۔
نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ چوبیس گھنٹے گزرنے کے بعد قانون حرکت میں آئے گا ۔ ان لوگوں کو نشان عبرت بنایا جائے، تاکہ آئندہ کوئی ایسی حرکت نہ کرے۔پنجاب حکومت نے پولیس کے ہاتھ باندھے ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں ہوگا۔آخری دہشت گرد کی گرفتاری تک شناخت کاعمل جاری رہے گا ۔ انٹیلی جنس رپورٹس بہت خطرناک آئی ہیں۔لوگوں کو فوجی تنصیبات پر حملوں کیلئے اکسایا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی تنصیبات پرحملہ کرنیوالے 30 سے40 دہشتگرد زمان پارک میں ہیں: نگران وزیر اطلاعات پنجابدرخواست ہے کہ ان دہشتگردوں کو پنجاب پولیس کے حوالےکیا جائے ورنہ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر
مزید پڑھ »
جناح ہاؤس پر شرپسندوں کے حملے کی تفصیلات منظر عام پر آگئیںدوپہر 2 بج کر 35 منٹ سے 2 بج کر 40 منٹ تک مظاہرین زمان پارک میں جمع ہونا شروع ہوئے
مزید پڑھ »
پاکستان کی سلامتی کیلئے شہبازشریف سے فوری نجات ناگزیر ہو چکی ہے: سابق وزیر اعلیٰ پنجابپاکستان کی سلامتی کیلئے شہبازشریف سے فوری نجات ناگزیر ہو چکی ہے: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب Lahore PTI ChParvezElahi ImranKhan PMLN CMShehbaz pmln_org PTIofficial Pakistan
مزید پڑھ »
ایشیا کپ تنازع: نجم سیٹھی سے ملنے کے بعد نائب صدر اے سی سی کی جے شاہ سے ملاقات متوقعدونوں عہدیداروں کے درمیان ملاقات آئندہ 24 گھنٹے میں کسی بھی وقت ہوسکتی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
القادر ٹرسٹ کیس، نیب کی ٹیم بشریٰ بی بی کونوٹس دینے پہنچ گئیالقادر ٹرسٹ کیس کے سلسلے میں قومی احتساب بیورو( نیب) کی 3 رکنی ٹیم لاہور میں واقع زمان پارک پہنچ گئی۔ DailyJang
مزید پڑھ »