5 ارب ڈالرز سے زمین پر چاند کی تعمیر کا حیرت انگیز منصوبہ

پاکستان خبریں خبریں

5 ارب ڈالرز سے زمین پر چاند کی تعمیر کا حیرت انگیز منصوبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

5 ارب ڈالرز کے اس منصوبے کے تحت دبئی میں عام افراد کے لیے 'چاند' کو تعمیر کیا جائے گا۔

اس منصوبے کو مون کا نام دیا گیا ہے اور یہ چاند بنیادی طور پر ہوٹل یا ریزورٹ کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔مائیکل ہینڈرسن نے ایک خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مون دنیا کا سب سے بڑا برانڈ ہے اور 8 ارب افراد اس کے بارے میں جان چکے ہیں حالانکہ ہم نے ابھی کام بھی شروع نہیں کیا۔

اس منصوبے کے لیے مائیکل ہینڈرسن نے پام جمیرہ میں چاند کی شکل کے ریزورٹ کو تجویز کیا ہے جس میں 4 ہزار کمرے ہوں گے اور 10 ہزار افراد قیام کر سکیں گے، جبکہ ایک Lunar colony بھی قائم کی جائے گی تاکہ مہمانوں کو ایسا لگے کہ وہ حقیقت میں چاند پر چل رہے ہیں۔اس مصنوعی چاند کے نیچے ایک عمارت ہوگی اور یہ رات کو جگمگاتا نظر آئے گا۔خیال رہے کہ اس منصوبے کے بارے میں پہلی بار رپورٹ ستمبر 2022 میں سامنے آئی تھی مگر اب زیادہ تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔مزید خبریں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پانی کی بلی کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو نے تہلکہ مچا دیاپانی کی بلی کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو نے تہلکہ مچا دیاانسانیت کے مستقبل اور اس کی ترقی کے لیے نت نئے منصوبوں پر عمل پیرا سائنسدان آئے روز اپنے تجربات اور مشاہدات سے دنیا کو حیرت میں ڈال دیتے ہیں
مزید پڑھ »

دوران پرواز مسافر کی جان بچانے پر سعودی ڈاکٹر کے لیے ایوارڈدوران پرواز مسافر کی جان بچانے پر سعودی ڈاکٹر کے لیے ایوارڈسعودی عرب کی خاتون ڈاکٹر کو دوران پرواز مسافر کی جان بچانے پر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے، طیارے میں مسافر کا بلڈ پریشر بہت کم ہوگیا تھا۔
مزید پڑھ »

پاکستان کو کسی بھی صورت میں ڈیفالٹ نہیں ہونے دیں گے، اسحاق ڈارپاکستان کو کسی بھی صورت میں ڈیفالٹ نہیں ہونے دیں گے، اسحاق ڈارانہوں نے کہا کہ سابقہ حکومت میں عمران خان نے پوری مسلم لیگ (ن) کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 2 ارکان سندھ اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانپی ٹی آئی کے 2 ارکان سندھ اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانکور کمانڈر ہاؤس، شہدا کی یادگاروں پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں: ارکان اسمبلی کا اعلان
مزید پڑھ »

جی سیون اجلاس، روس پرمزید پابندیاں عائد ہونے کا امکانجی سیون اجلاس، روس پرمزید پابندیاں عائد ہونے کا امکانہیروشیما: (ویب ڈیسک) دنیا کی سات بڑی معیشتوں G-7 کی جانب سے روس پر مزید پابندیاں عائد کیے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی نے سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے شیڈول پر تحفظات کا اظہار کر دیاپیپلز پارٹی نے سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے شیڈول پر تحفظات کا اظہار کر دیاکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی الیکشن کے شیڈول پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 03:03:40