500 با اثر مسلم شخصیات کی فہرست جاری، وزیر اعظم عمران خان ’مین آف دی ائیر‘ قرار، اے آر وائی نیٹ ورک کے صدر اور سی ای او سلمان اقبال کا نام بھی شامل مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق ایک اور اعزاز پاکستان کے نام ہوا ہے، وزیر اعظم عمران خان پانچ سو با اثر مسلمانوں کی فہرست میں مین آف دی ایئر قرار پائے ہیں، یہ فہرست میگزین ’دی مسلم 500‘ نے جاری کی ہے۔
دنیا بھر سے پانچ سو با اثر مسلم شخصیات کی فہرست میں پاکستانی با اثر شخصیات میں معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل، مفتی محمد تقی عثمانی اور اے آر وائی نیٹ ورک کے صدر اور سی ای او سلمان اقبال کا نام بھی شامل ہیں۔دی مسلم فائیو ہنڈریڈ کی فہرست میں دنیا بھر سے مسلم شخصیات کو شامل کیا گیا ہے، جن میں سعوی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبد العزیز، ولی عہد محمد بن سلمان، ترک صدر رجب طیب اردوان، ایران کے آیت اللہ خامنہ ای بھی شامل...
با اثر مسلم شخصیات میں سنگاپور کی صدر حلیمہ یعقوب نے بھی جگہ بنا لی ہے، اسپورٹس، ٹیکنالوجی، سماجی و ثقافتی فہرست میں فٹ بالر محمد صلاح اور ملالہ یوسف زئی کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ 500 با اثر مسلم شخصیات کی فہرست جاری، وزیر اعظم عمران خان ’مین آف دی ائیر’ قرار، معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل اور اے آر وائی نیٹ ورک کے صدر اور سی ای او سلمان اقبال کا نام بھی فہرست میں شامل:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیق - ایکسپریس اردوکورونا پر قابو پاتے ہی پاکستانی معیشت میں بہتری آئے گی، اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز
مزید پڑھ »
وزارت صحت کی ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد تک اضافے کی اجازت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
نیٹو کی بیلاروس کی سرحد پر فوجیں جمع کرنے کی تردید - BBC News اردوبیلاروس کے صدر ایلگزینڈر لوکاشینکو کی جانب سے ان کے ملک کی سرحدوں پر بین الاقوامی فوج کے اکٹھا ہونے کے الزامات کے جواب میں نیٹو نے کہا ہے کہ یہ الزامات نے بنیاد ہیں۔
مزید پڑھ »
ایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیقایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیق S&P Affirms BLongTerm Pakistan Rating Economy COVID19 Coronavirus pid_gov a_hafeezshaikh MoIB_Official StandardAndPoors Business SPGlobalRatings SPGlobal ImranKhanPTI Asad_Umar
مزید پڑھ »
وزارت صحت کی ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد تک اضافے کی اجازت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
میکسیکو کا روس کی کروناوائرس کی ویکسین کی طبی آزمائش میں حصہ لینے کافیصلہمیکسیکو سٹی(شِنہوا)میکسیکو کے وزیرخارجہ مارسیلو ابرارڈ نے کہاہے کہ میکسیکو کو نوول کروناوائرس کی روسی ویکسین کی 2ہزار خوراکوں کی پیشکش کی گئی ہے اور یہ اس کی
مزید پڑھ »