اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی نے سوالات اٹھاتے ہوئے کہاکہ الیکشن کمیشن ریکارڈ کے مطابق 6امیدواروں کے پی ٹی آئی کا سرٹیفکیٹ دیا،6امیدواروں نے پی ٹی آئی کا سرٹیفکیٹ دیا لیکن آزادامیدوار کیسے قرار پائے۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص...
آپ نے کاغذات نامزدگی میں پارٹی سٹیٹس دیکھا یا خود ہی آزاد ...اصل چیز پارٹی ٹکٹ ہے جو نہ ہونے پر امیدوار آزاد تصور ہوگا،جسٹس ...
نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے سماعت کی،وکیل سکندر بشیر نے کہاکہ میری اردو کچھ کمزور ہے ، صاحبزادہ کو شہزادہ کہہ دیتا ہوں،وکیل سکندر بشیر کوپی ٹی آئی رہنما کنول شوذب کا صحیح نام لینے میں دشواری کا سامنا رہا۔
آپ نے کاغذات نامزدگی میں پارٹی سٹیٹس دیکھا یا خود ہی آزاد ڈیکلیئر کردیا،جسٹس نعیم افغان کا وکیل الیکشن کمیشن سے مکالمہ سکندر بشیر نے کہاکہ کنول شوذب کی درخواست پر سماعت نہیں ہونی چاہئے، فیصلے سے متاثرنہیں ہوتیں،کنول شوذب تحریک انصاف میں ہیں، خواتین ورکرز ونگ کی سربراہ ہیں،4لوگ بطور آزادامیدوار ایم این اے منتخب ہوئے لیکن سنی اتحاد کونسل میں ضم نہیں ہوئے،جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہاکہ الیکشن کمیشن ریکارڈ کے مطابق 6امیدواروں کے پی ٹی آئی کا سرٹیفکیٹ دیا،6امیدواروں نے پی ٹی آئی کا سرٹیفکیٹ دیا لیکن آزادامیدوار کیسے قرار پائے،جسٹس منیب نے کہاکہ الیکشن کمیشن کے مطابق کتنے امیدواروں کا سرٹیفکیٹ، ڈیکلیریشن منظور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دو دن میں دوسرا استعفیٰ، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی پارٹی کی کور کمیٹی سے مستعفیصرف چند مخصوص لوگ بانی چیئرمین سے ملنے جاتے ہیں، لیکن وہ لوگ ہمیں بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیتے: پی ٹی آئی ایم این اے جنید اکبر کا بیان
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے مریم نواز کا نیا نام رکھ دیاتحریک انصاف پنجاب کی اسیر صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا جعلی وزیراعظم شہباز شریف نے خود اعتراف کیا ہے یہ بجٹ آئی ایم ایف نے تیار کیا ہے،پنجاب کا کسان رل گیا ہے اپنی گندم کوڑیوں کو بھاؤ بیچنے پر مجبور ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ڈاکٹر یاسمین راشد نے دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاجعلی وزیراعظم شہباز شریف نے...
مزید پڑھ »
متنازعہ ٹویٹ کا معاملہ، پی ٹی آئی نے رہنماوں کی ایف آئی اے طلبی کا نوٹس ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے متنازع ٹویٹ کے معاملے پر شکایت اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے ان کی طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان اور سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی، درخواست میں...
مزید پڑھ »
عمران خان کیطرف سے فیصلوں کا اعلان جیسے کیا گیا دکھ ہوا، بے توقیری کی گئی: شیر افضلجو رویہ میری جماعت نے میرے ساتھ رکھا میں اس کا حقدار نہیں تھا، میں نے کہا آپ کہیں تو میں استعفیٰ دے دیتا ہوں: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
محمد زبیر نے کہا عمران حکومت گرانے کیلئے باجوہ نے رابطہ کیا، سپریم کورٹ انٹرویو کا نوٹس لے: رؤف حسنمحمد زبیرنےکہا مریم نواز، نوازشریف، شہباز شریف بھی سازش میں شامل تھے، زبیر کا اعتراف بانی پی ٹی آئی کے بیان کو ثابت کرتا ہے: ترجمان پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
مخصوص نشستیں متناسب نمائندگی کے اصول سے ہٹ کر نہیں دی جا سکتیں: سپریم کورٹججز نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی امیدواروں کو آزاد قرار دینے پر سوالات اٹھادیے
مزید پڑھ »