70 سے زائد مال بردار گاڑیوں پر مشتمل قافلہ امدادی سامان لے کر کرم پہنچ گیا

پاکستان خبریں خبریں

70 سے زائد مال بردار گاڑیوں پر مشتمل قافلہ امدادی سامان لے کر کرم پہنچ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

جمعہ کے روز اشیائے خورد و نوش کی 76 گاڑیاں ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں پہنچا دی گئیں

ضلع کرم میں امن و امان کی بحالی کے بعد 76 مال بردار گاڑیوں پر مشتمل ساتواں بڑا قافلہ آٹا، چینی، گھی، پھل، سبزیاں، ادویات اور روزمرہ کی دیگر ضروری اشیا لے کر پارا چنار پہنچ گیا۔

قافلہ کی حفاظت کیلیے پولیس، ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز نے سخت اقدامات کر رکھے تھے، گن شپ ہیلی کاپٹروں سے بھی نگرانی کی گئی۔ ادویات کی بڑی کھیپ بھی کرم پہنچا دی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں کمشنر کوہاٹ معتصم باللہ شاہ نے جمعہ کے روز اشیائے خورد و نوش کی 76 گاڑیاں ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں پہنچا دیں۔ ڈی آئی جی کوہاٹ عباس مجید مروت اور پاک آرمی کی نگرانی میں گاڑیوں کا کانوائے مکمل سیکیورٹی میں کرم کے مختلف علاقوں کو پہنچا۔

کمشنر کوہاٹ اور ڈی آئی جی کوہاٹ نے مشران کے ساتھ کرم کی طرف کانوائے لے جاتے وقت معاہدے کی پاسداری، باہمی تعاون اور ذمہ داریوں پر تفصیلی بات چیت کی۔ مشیر صحت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اپر کرم کے عوام کی فوری طبی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ادویات پارا چنار بھجوائی گئی ہیں۔ 1500 کلو وزنی ادویات کی یہ کھیپ صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ایک ہی پرواز میں پارا چنار پہنچائی گئی ہے۔Jan 23, 2025 01:56 AMسندھ میں 28 جنوری کو تعلیمی ادارے بند رہیں گےپی آئی اے نے نیوگوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کا آغازکردیاموبائل فون برآمدگی معاملہ: پی آئی اے کی بین الاقوامی پرواز کا عملہ معطل، شوکاز جاری2024 کی بہترین ویمنز ون ڈے ٹیم...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرم امن معاہدے پر بقیہ ارکان نے دستخط، پاراچنار جانے والا پہلا قافلہ کل روانہکرم امن معاہدے پر بقیہ ارکان نے دستخط، پاراچنار جانے والا پہلا قافلہ کل روانہکرم امن معاہدے پر بقیہ 6 ارکان نے دستخط کر دیے اور مال بردار گاڑیوں کا پہلا قافلہ کل ٹل سے پارا چنار روانہ ہوگا۔
مزید پڑھ »

کرّم میں امدادی کارواں روک دیا گیاکرّم میں امدادی کارواں روک دیا گیااک حملے کے بعد 75 گاڑیوں پر مشتمل امدادی کارواں کو روک دیا گیا ہے جو پارہ چنار کے لیے کھانے، دوائیوں اور فوڑے کی اشیاء لے کر روانہ ہونے والی تھی۔
مزید پڑھ »

3 ماہ بعد ٹل پاراچنار شاہراہ آج کھلے گی، درجنوں ٹرکوں پر مشتمل پہلا قافلہ روانہ کیا جائیگا3 ماہ بعد ٹل پاراچنار شاہراہ آج کھلے گی، درجنوں ٹرکوں پر مشتمل پہلا قافلہ روانہ کیا جائیگا75 سے زائدبڑی گاڑیوں پر مشتمل قافلہ سکیورٹی حصار میں کرم روانہ کیا جائےگا: بیرسٹر محمد علی سیف
مزید پڑھ »

61 گاڑیوں پر مشتمل سامانِ رسد کا قافلہ کرم کے لیے روانہ ہوا61 گاڑیوں پر مشتمل سامانِ رسد کا قافلہ کرم کے لیے روانہ ہواایکسپریس نیوز کے مطابق 61 گاڑیوں پر مشتمل سامانِ رسد کا قافلہ پارا چنار کے لیے آج دوپہر ایک بجے روانہ ہوا جو 16 جنوری کو ہوئے حملے کے مقام بگن کو کراس کر کے کرم کے اندر داخل ہوگیا۔
مزید پڑھ »

پارا چنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگپارا چنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ35 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پاراچنار کی جانب گامزن تھا کہ نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی، قافلہ واپس روانہ
مزید پڑھ »

کرم میں دھڑکیاں دوڑ گئیں، ڈی سی حملے کے بعد کرفیو اور کلیئرنس آپریشن کی دھمکیکرم میں دھڑکیاں دوڑ گئیں، ڈی سی حملے کے بعد کرفیو اور کلیئرنس آپریشن کی دھمکیپولیس کے مطابق 80 سے زائد ٹرکوں پر مشتمل قافلے کے گزرتے وقت مرکزی شاہراہ پر کرفیو نافذ کیا جائےگا۔ دوائیوں،سبزیوں ، آٹے اور دیگر اشیاء سے بھرے ٹرک تین روز سے ٹل میں کھڑے ہیں ، امدادی سامان کا قافلہ 4 جنوری کو کرم کے لیے روانہ ہونا تھا لیکن بگن میں ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر فائرنگ کے بعد قافلہ روانہ نہیں ہوسکا تھا۔ ضلع کرم میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے جبکہ زخمی ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کی جگہ اشفاق خان کو ڈپٹی کمشنر کرم تعینات کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ 4 جنوری کو لوئر کرم کے علاقے بگن میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے ڈی سی کرم سمیت سات افراد زخمی ہوگئے تھے، کرم کیلئے تین ماہ بعد کھانے پینے کا سامان لے جانے والا قافلہ روک دیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:12:07