75 سے زائدبڑی گاڑیوں پر مشتمل قافلہ سکیورٹی حصار میں کرم روانہ کیا جائےگا: بیرسٹر محمد علی سیف
۔ فوٹو فائل3 مہینے بعد ٹل پاراچنار مرکزی شاہراہ آج کھلے گی، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کا کہنا ہے کہ امن کمیٹیاں کسی کو قافلے یا معاہدے کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گی۔
اس حوالے سے بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ 75 سے زائدبڑی گاڑیوں پر مشتمل قافلہ سکیورٹی حصار میں کرم روانہ کیا جائےگا، گاڑیوں کا قافلہ چھپری کے مقام پر موجود ہے۔ مشیر اطلاعات کے پی نے بتایا کہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے سکیورٹی کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرم امن معاہدے پر بقیہ ارکان نے دستخط، پاراچنار جانے والا پہلا قافلہ کل روانہکرم امن معاہدے پر بقیہ 6 ارکان نے دستخط کر دیے اور مال بردار گاڑیوں کا پہلا قافلہ کل ٹل سے پارا چنار روانہ ہوگا۔
مزید پڑھ »
کرم میں امن معاہدے پر عمل درآمد، راستے کھولنے کے لیے لائحہ عمل تیارکرم میں امن معاہدے کے بعد تمام حفاظتی انتظامات کے ساتھ پاراچنار قافلہ روانہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
کرم امن معاہدے کے تحت پہلا قافلہ کل روانہکرم میں امن کیلئے گرینڈ جرگے میں دستخط کے بعد پہلا قافلہ اشیاء اور سامان کے ساتھ کل صبح روانہ ہوگا۔
مزید پڑھ »
مینارٹی کارڈ سے اقلیتی برادری کو گزر بسر میں مددوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اقلیتی برادری کے لیے منیارٹی کارڈ کے اعلان کا اعلان کیا، جس سے ہر تین ماہ بعد مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
پاراچنار مرکزی شاہراہ کو بند ہوئے 79 دن گزرگئے، کراچی میں بھی دھرنے، ٹریفک پلان جاریٹریفک پولیس کے مطابق پارا چنار صورتحال پرمختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں
مزید پڑھ »
پاکستان کسٹمز کے فیس لیس اسسمنٹ سسٹم پائیلٹ پراجیکٹ کا آغازنئے سسٹم سے امپورٹرز اور کسٹمز افسران کے درمیان براہ راست رابطہ ختم ہوگیا ہے، کامیابی پر سسٹم ملک بھر رائج کیا جائیگا
مزید پڑھ »