9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات کی جائیں: سابق صدر

پاکستان خبریں خبریں

9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات کی جائیں: سابق صدر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

لاہور:سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں 9 مئی واقعات پرآزاد کمیشن بنے.

تحقیقات کی جائیں اور ملوث عناصر کو سزا دی جائے۔رہنما تحریک انصاف و سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مقدمات میں گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چودھری سے ملاقات کی۔گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ آپ سب لوگ پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں. آپ لوگ دہشتگردی کے کیسز کا سامنا کررہے ہیں. آپ فکر نہ کریں لوگ ہمارے ساتھ ہیں.

بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے عارف علوی نے کہا کہ میں اپنے دوستوں سے ملنے آیا تھا، بہت روز بعد ملا ان کا حال احوال اور پریشانیاں سنیں، وہ انصاف کے متقاضی ہیں، جو ٹرائل کرنا ہے کریں مگر جو عوام نے انتخابات میں فیصلہ کیا اس کی عزت کی جائے۔ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی واحد لیڈر ہے جو دنیا میں مقبول ہے. اگر ایسے لوگ اللہ نے پاکستان کو دئیے ہیں تو قدر کیجیئے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسد قیصر نے 9 مئی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیااسد قیصر نے 9 مئی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیابتایا جائے کیا ملک میں آئین معطل ہے؟، کیا یہ ملک آزاد ہے یا یہاں مارشل لاء لگا ہے؟، ملک کے 3 وزیر اعظم ہیں، ایک شہباز شریف، دوسرا اسحاق ڈار اور تیسرا محسن نقوی۔
مزید پڑھ »

ملک میں شوال کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات، رویت کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاملک میں شوال کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات، رویت کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاچیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت اجلاس میں ملک بھر سےشہادتیں موصول کی جائیں گی
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدیوزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدیممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن میاں مشتاق نگراں دور میں گندم خریداری کی تحقیقات کریں گے
مزید پڑھ »

پاکستان اور ایران کا غزہ پر مؤقف یکساں ہے، دفتر خارجہپاکستان اور ایران کا غزہ پر مؤقف یکساں ہے، دفتر خارجہغزہ کی صورتحال پر آزاد انکوائری کی ضرورت ہے، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »

چینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندیچینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندیچینی صدر نے فرانسیسی اور یورپی کمیشن کے ہم منصبوں سے اہم ملاقات کی
مزید پڑھ »

گوگل کے سابق سی ای او کے گھر کی قیمت آپ کے ہوش اڑا دیگی!گوگل کے سابق سی ای او کے گھر کی قیمت آپ کے ہوش اڑا دیگی!سابق سی ای او گوگل نے اپنی شاندار حویلی کو فروخت کے لیے پیش کردیا ہے تاہم اس کی ہوشربا قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:14:38