9 ویں بین الاقوامی امن مشقیں 7 سے 11 فروری تک ہوں گی

پاکستان خبریں خبریں

9 ویں بین الاقوامی امن مشقیں 7 سے 11 فروری تک ہوں گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

امن مشقوں میں 60 ممالک شرکت کریں گے

رئیر ایڈمرل کمانڈرپاکستان فلیٹ عبدالمنیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ 9 ویں بین الاقوامی امن مشق میں اس بار 60 ممالک شرکت کررہے ہیں۔ ممالک کے لحاظ سے یہ اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ گزشتہ امن مشق میں 50 ممالک نے شرکت کی تھی۔

رئیر ایڈمرل عبدالمنیب کے مطابق مشق کے ساتھ پہلے انٹرنیشنل امن ڈائیلاگ میں دنیا بھر سے کم و بیش 120 وفود شرکت کریں گے۔ امن مشق 2025 میں 60 ممالک بحری، ہوائی جہازوں اور اسپیشل سروسز گروپس اور مندوبین کے ساتھ شرکت کریں گے۔ امن مشقیں 2007 سے ہر 2 سال بعد منعقد کی جاتی ہیں۔ امن مشقوں کا مقصد علاقائی امن اور تعاون کو فروغ دینا ہے۔

امن مشقیں ہاربر اور سمندر کے مرحلوں پر مشتمل ہوتی ہیں۔ مشقوں میں سمندر میں میری ٹائم جرائم کے خلاف مشترکہ آپریشنز کی مشقیں بھی کی جائیں گی۔ امن مشق کا اختتام 11 فروری کو انٹرنیشنل فلیٹ ریویو کے ساتھ ہوگا۔اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو دو بار کے این آر او زدہ ہیں، عمران خان کا آرمی چیف کو خطصوبائی اسمبلیوں کے جانب سے زرعی انکم ٹیکس کے لئے قانون سازی کو خوش آئند ہیں، وزیر خزانہسندھ حکومت نے تاجروں کے مسائل حل کرنے کیلیے وزرا کی سربراہی میں 8 کمیٹیاں تشکیل دے دیںراولپنڈی: ریلویز پولیس نے جنگلی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ نویں امن مشق اور پہلے امن ڈائیلاگ کی میزبانی کیلیے تیارپاک بحریہ نویں امن مشق اور پہلے امن ڈائیلاگ کی میزبانی کیلیے تیارامن مشق 7 سے 11 فروری تک منعقد کی جائے گی
مزید پڑھ »

نویں بین الاقوامی امن مشرکہ 7 سے 11 فروری تکنویں بین الاقوامی امن مشرکہ 7 سے 11 فروری تکپاک مارینز اور خصوصی سروس گروپ (نیوی) ٹerrorism کے خلاف ہر ایک کی پیشرفت دکھائے گا۔ مختلف ممالک کے سینئر ملٹری لیڈرز مختلف ممالک کے سینئر ملٹری لیڈرز خطے کی سلامتی اور سمندری خطرناں کی طرف سے جوائنٹ استراتجس پر بات کریں گے۔ 80 ممالک سے 120 وفود پہلی بین الاقوامی امن سمون کے ساتھ مشرکہ میں شریک ہوں گے۔ 2007ء میں شروع ہونے والی اس بین الاقوامی سمون 4000 سے زائد لوگوں کی شہرت حاصل کرے گی۔
مزید پڑھ »

پاک بحریہ نے نویں امن مشق اور پہلے امن ڈائیلاگ کی میزبانی کے لیے تیاری مکمل کر لیپاک بحریہ نے نویں امن مشق اور پہلے امن ڈائیلاگ کی میزبانی کے لیے تیاری مکمل کر لیپاکستان نے امن 2025 سرنامہ کے تحت پہلی بین الاقوامی امن مشق اور ڈائیلاگ کی میزبانی کرے گی جو 7 سے 11 فروری تک منعقد کی جائے گی۔ اس مشق میں 60 سے زائد ممالک اور 120 وفود شرکت کریں گے۔
مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹ میں مقدمات کی سماعت کی روڈر جاریسندھ ہائی کورٹ میں مقدمات کی سماعت کی روڈر جاریجنوری 13 سے فروری 8 تک چار دو رکمی اور چار ایک رکمی عدالتاں مختلف مقدمات سنائیں گی۔
مزید پڑھ »

عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے بین الاقوامی رابطہ کاری کے لیے کمیٹی تشکیل دے دیعمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے بین الاقوامی رابطہ کاری کے لیے کمیٹی تشکیل دے دیکمیٹی پاکستان کا موقف موٹر طریقے سے بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرے گی، پی ٹی آئی نے اعلامیہ جاری کردیا
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا ’’تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری‘‘ شروع کرنیکا اعلانسندھ حکومت کا ’’تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری‘‘ شروع کرنیکا اعلانفروری کے دوسرے ہفتے میں کراچی سے کھوکھراپار تک تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری کا سفر ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 13:32:26