طلباء کے تابناک مستقبل کو بڑی تباہی سے بچایا جائے۔۔۔۔ پڑھیئے سعید خان صافی کا بلاگ: AajNews AajUpdates AajBlog SaeedKhanSafi9
کورونا وائرس نے پوری دنیا میں تباہی مچائی ہے اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ جہاں یہ وباء انسانی صحت پر اثر انداز ہورہی ہے وہیں زندگی کے دیگر شعبوں کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں لوگ اس وائرس کی وجہ سے لقمہ اجل بن رہے ہیں، پوری دنیا اس سے نمٹنے کیلئے طرح طرح کی تدابیر اختیار کررہی ہے مگر وباء دن بہ دن تیزی سے پھیل رہی ہے، اس وباء سے بچنے کیلئے واحد حل احتیاطی تدابیر...
آج ہم کورونا سے سینہ سپر ہوکر مقابلہ کرنے والے ڈاکٹرز کو سلام پیش کررہے ہیں اور ان کے تعریفوں کے پل باندھ رہے ہیں لیکن ہمیں یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ یہ فرنٹ لائن سپاہی ماضی میں طالب علم تھے اور اب ان کے جانشین مستقبل کے ڈاکٹرز، انجینئرز، صحافی اور دیگر شعبوں سے وابسطہ طالب علم طبقہ اس مشکل وقت میں کن اذیتوں میں مبتلا ہیں؟ سب جانتے ہیں کہ جامعات میں پڑھنے والے زیادہ تر طلباء اپنی فیس خود ادا کرتے ہیں اور فیس ادا کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر ذمہ داریاں پوری کرنے کیلئے کوشش کرتے رہتے ہیں۔ جامعات کے کئی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہبازشریف خاندان کے اثاثے اربوں کے کیسے ہوگئے؟ نیب کے انکشافات سامنے آگئےلاہور : نیب کے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف خاندان کے اثاثوں کی لاکھوں سے اربوں میں منتقلی سے متعلق مزید انکشافات سامنے آگئے ہیں
مزید پڑھ »
پاکستان کے عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدےاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے تین عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدے کیے ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان کے عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدےاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے تین عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدے کیے ہیں۔
مزید پڑھ »