ایف آئی اے کی سنھتیا رچی پر مقدمے کی درخواست خارج کرنے کی استدعا تفصیلات جانئے: DailyJang
درخواست گزار پیپلز پارٹی اسلام آباد کے صدر شکیل عباسی کی جانب سے ریاست علی آزاد ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔
اسلام آباد کی عدالت نے امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پولیس کی جانب سے جواب داخل نہ کرانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دوبارہ نوٹس جاری کر کے 12 جون تک جواب طلب کر لیا ہے ۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے نے اپنے جواب میں یہ بھی کہا ہے کہ شکیل عباسی اس معاملے میں شکایت کنندہ بن کر مقدمہ درج کرانے کا حق نہیں رکھتے۔درخواست گزار شکیل عباسی نے مؤقف اختیار کر رکھا ہے کہ امریکی صحافی سنتھیا رچی نے بینظیر بھٹو شہید کے خلاف سوشل میڈیا پرمہم چلائی۔درخواست گزار کا مزید کہنا ہے کہ ایف آئی اے کو سنتھیا رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دی جس پر کارروائی نہیں ہوئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعظم کی چینی بحران پر سبسڈی کی تحقیقات نیب کے سپرد کرنے کی منظوریچینی بحران: وزیر اعظم عمران خان نے گذشتہ ادوار میں چینی پر دی جانے والی 29 ارب کی سبسڈی کی تحقیقات نیب کے سپرد کرنے کی منظوری دے گی
مزید پڑھ »
اوقاف کی متنازع زمین کی رہائشی پلاٹوں کے طور پر فروخت کی تیاری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اوقاف کی متنازع زمین کی رہائشی پلاٹوں کے طور پر فروخت کی تیاری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف ایکشن پلان کی منظوری دیدی
مزید پڑھ »
عرفان خان کے بیٹے نے والد کی’بارش سے جذباتی وابستگی‘ کے بارے میں بتادیارواں سال 29 اپریل کو اِس دنیا سے رخصت ہونے والے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار عرفان خان کے بیٹے بابیل نے اپنے والد کی بارش سے متعلق جذباتی وابستگی کے بارے میں بتا دیا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف ایکشن پلان کی منظوری دیدی
مزید پڑھ »