اپنے ایک دوست کے والد کے انتقال پر تعزیت کے لیے گیا اور رات گئے گھر واپسی ہوئی۔ رات معمول سے زیادہ روشن لگی۔ گھر پہنچ کر کھلی اور تازہ ہوا کے لیے کچھ دیر ٹیرس پر جا بیٹھا۔ پڑھیئےعمران یعقوب خان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
"Blessing In Disguise"
صاف ہوا کو آلودہ کر کے، میٹھے پانی کو کھارا کر کے، گندے کیمیکلز کے ذریعے زمینوں کو بنجر کر کے درخت اور جنگلات کی مسلسل کٹائی سے موسمیاتی تغیرات پیدا کر دیے‘ یعنی رب رحمان کی ان نعمتوں کی اس قدر نا شکری‘ یہ سوچ کر دل کانپ سا گیا کہ اگلے جہان جا کر جب اللہ کے حضور پیش ہوں گے تو کیا کہیں گے کہ ہم نے تیری نعمتوں کی نا شکری کی۔ انہی سوچوں میں گم تھا کہ خیال آیا‘ ذرا دیکھو تو سہی۔ تھوڑا اور غوروفکر کیا‘ حساب لگایا کہ کورونا کے باعث فیکٹریاں بند ہیں، کاروباری مراکز بھی ابھی پوری طرح نہیں کھلے، سڑکوں...
1985ء میں قطب جنوبی یا انٹارکٹکا کے اوپر اوزون کی اس حفاظتی تہہ میں ہونے والا یہ سوراخ دریافت ہوا تھا۔ اس کے دو سال بعد مونٹریال پروٹوکول میں 197 ممالک نے اس سوراخ کو مزید بڑا ہونے سے روکنے کے لیے کلوروفلورو کاربن جیسے کیمیکلز کو استعمال نہ کرنے پر اتقاق کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ کپ کے فاتح پاکستانی کپتان عمران خان کیلئے ایک اور اعزاز
مزید پڑھ »
مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے
مزید پڑھ »
چینی قلت کے باوجود سبسڈی کیوں دی؟ (ن) لیگ نے وزیراعظم کو ذمہ دار قرار دیدیالاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک میں چینی کی قلت کے باوجود سبسڈی دینے پر وزیراعظم عمران خان کو ذمہ دار قرار دیدیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کو بھارت سے جعلی فلیگ آپریشن کے خطرات لاحق ہیں:وزیراعظمپاکستان کو بھارت سے جعلی فلیگ آپریشن کے خطرات لاحق ہیں:وزیراعظم Read News Pakistan Fake India ImranKhanPTI MoIB_Official
مزید پڑھ »
لمبے بوٹ پہن کر عوام کو گمراہ کرنے کے دن جا چکے، شہباز گلوزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہبازگل کا کہنا ہے کہ شوبازی اور لمبے بوٹ پہن کر عوام کو گمراہ کرنے کے دن جاچکے۔
مزید پڑھ »
سعید غنی طیارہ سانحہ پرسیاست کررہے ہیں ،شہباز گلوزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل کا کہنا ہے کہ سعید غنی طیارہ سانحہ پرسیاست کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »