پڑھیے عمران یعقوب کا مکمل کالم
کورونا: سیاسی قیادت بھی خطرے میں؟
برطانوی وزیر اعظم نے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے سے دو ہفتے پہلے ہی بہت سی ملاقاتیں منسوخ کر دی تھیں اور کئی ملاقاتیں ویڈیو لنک کے ذریعے کر رہے تھے۔ برطانوی کابینہ کی حالیہ میٹنگز بھی ویڈیو لنک پر ہوئیں۔ ملکہ برطانیہ کے ساتھ بالمشافہ ملاقات کی بجائے وزیر اعظم ان سے بھی فون پر رابطے رکھ رہے تھے۔ ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ‘ جو دنیا بھر میں سب سے معروف خط و کتابت کا پتہ ہے، برطانوی وزیر اعظم کا سرکاری دفتر ہے اور اس سے ملحق گیارہ اور بارہ ڈاؤننگ سٹریٹ بھی وزیر اعظم کے زیر استعمال ہیں۔ ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ...
وزیر اعظم بورس جانسن نے تنہائی اختیار کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دور میں ویڈیو لنک اور ٹیکنالوجی کے ذریعے وہ کام کرتے رہیں اور قوم کی رہنمائی کا فریضہ ادا کرتے رہیں گے۔ وزیر اعظم کے تنہائی اختیار کرنے کے کچھ ہی دیر بعد وزیر صحت نے بھی تنہائی اختیار کرنے کا اعلان کیا۔ اس کے ایک دن بعد برطانیہ کے چیف میڈیکل آفیسر بھی کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر تنہائی میں چلے گئے۔ اس طرح اس وبا سے لڑنے کے تمام اہم ذمہ دار اس کا شکار ہو کر ایک ایک کمرے تک محدود ہو چکے...
وزیر اعظم بورس جانسن، ان کے وزیر صحت اور چیف میڈیکل آفیسر کی عدم موجودگی میں یہ جنگ لڑنا برطانیہ کے لئے بہت مشکل ہو جائے گی۔ وزیر اعظم تنہائی اختیار کر کے دوسروں کو بچانے کی کوشش بھی کر رہے ہیں اور ٹیکنالوجی کی مدد سے ملک کی قیادت کرنے کی کوشش بھی جاری رکھے ہیں۔ برطانوی وزیر اعظم اور ان کی ٹیم کے کورونا کا شکار ہونے کے بعد دوسرے ملکوں میں بھی قیادت کے بارے میں فکر مندی پیدا ہو چکی ہے۔ اس مشکل وقت میں عوام کی منتخب قیادت کے لیے زیادہ امتحان ہے کہ وہ عوام کی رہنمائی بھی کرتے رہیں اور خود کو اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
PM Imran Khan says no ban on goods transport, never allow profiteering - 92 News HD PlusPrime Minister Imran Khan has said that goods transport will continue to run across the country
مزید پڑھ »
PM Imran Khan wishes speedy recovery of Prince Charles, UK counterpart - 92 News HD PlusPrime Minister Imran Khan has prayed for speedy recovery, good health and long life of Prince Charles and UK Prime Minister Boris Johnson
مزید پڑھ »
PM Imran asks youths to remain prepared to help in emergencyPM Imran asks youths to remain prepared to help in emergency
مزید پڑھ »
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بھی کورونا وائرس کی زد میں آگئےبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن بھی کورونا وائرس کی زد میں آگئے BorisJohnson TestPositive Infected UKPM CoronavirusUK Covid19UK WHO UKParliament BorisJohnson StayHomeSaveLives
مزید پڑھ »
’پاکستان میں کورونا کے 70 فیصد کیسز ایران سے آئے، گارنٹی نہیں دے سکتے کہ 2 ہفتے بعد کیا ہوگا ‘اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا
مزید پڑھ »