برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بھی کورونا وائرس کی زد میں آگئے

پاکستان خبریں خبریں

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بھی کورونا وائرس کی زد میں آگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بھی کورونا وائرس کی زد میں آگئے BorisJohnson TestPositive Infected UKPM CoronavirusUK Covid19UK WHO UKParliament BorisJohnson StayHomeSaveLives

کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ویڈیو پیغام میں برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چوبیس گھنٹے پہلے مجھ میں بیماری ظاہر ہوئی تھی جس کے بعد کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ لہذا میں نے خود کو قرنطینہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ویڈیو پیغام میں ان کا مزید کہنا تھا کہ

قرنطینہ میں رہنے کے باوجود حکومتی ذمہ داری نبھاتا رہوں گا۔ ویڈیو لنک کے ذریعے حکومت کو لیڈ کرتا رہوں گا۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی فنانس منسٹر اور ہیلتھ منسٹر بھی خود کو قرنطینہ کرسکتے ہیں، دونوں وزیربورس جانسن کے ساتھ مصروف وقت گزار رہے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردوبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردووزیراعظم نے خود ساختہ آئسولیشن اختیار کرلی تاہم ملکی امور ویڈیو کال پر نبھاتے رہیں گے
مزید پڑھ »

لائیو بلاگ - Dawn News
مزید پڑھ »

وہ ملک جس کی نائب وزیراعظم بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیںوہ ملک جس کی نائب وزیراعظم بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیںمیڈرڈ(ویب ڈیسک) اسپین کی نائب وزیراعظم کارمن کالبو میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی
مزید پڑھ »

کورونا وائرس برطانوی شاہی محل تک پہنچ گیا، شہزادہ چارلس میں کورونا کی تصدیق ہوگئیکورونا وائرس برطانوی شاہی محل تک پہنچ گیا، شہزادہ چارلس میں کورونا کی تصدیق ہوگئیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس اب برطانیہ کے شاہی خاندان میں بھی پہنچ گیاہے ،
مزید پڑھ »

کورونا کیخلاف جنگ میں کرکٹرز بھی پیش پیشکورونا کیخلاف جنگ میں کرکٹرز بھی پیش پیشلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں کرکٹ برادری بھی مدد کیلئے
مزید پڑھ »

مئی تک تین کروڑ پاکستانی کورونا وائرس کا شکار ہوسکتے ہیں، تحقیق کاروں نے خطرناک وارننگ دے دیمئی تک تین کروڑ پاکستانی کورونا وائرس کا شکار ہوسکتے ہیں، تحقیق کاروں نے خطرناک وارننگ دے دیاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کی شرح دیکھتے ہوئے تحقیق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 19:34:30