گوادر ائیرپورٹ سے لے کر بندرگاہ کے علاقے میں بنی سکیورٹی چیک پوسٹوں تک کے نصف کلومیٹر کے سفر میں دلچسپی کا کوئی عنصر موجود نہیں۔یہ فاصلہ تنگ سی سڑک پر براستہ پرانا شہر طے کرنا پڑتا ہے۔ پڑھیئے امتیاز گل کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
گوادر‘ سکیورٹی اور جامع ترقی
تیسری بات یہ کہ اگرچہ مشرقی ساحل والی سڑک پچانوے فیصد دو رویہ ہو چکی ہے لیکن بظاہر مقامی آبادی‘ جو زیادہ تر ماہی گیروں پر مشتمل ہے‘ کی عدم مشاورت اور حکام سے ان کے اختلافات کے باعث ساحل تک سڑک کی تعمیر کا کام رُکا ہوا ہے۔ یہی وہ حالات ہیں جو عموماً مقامی آبادی کو کوفت میں مُبتلا کرتے ہیں اور غالباً اکثر و بیشتر اسی سبب سے شکوک و شبہات جنم لیتے ہیں۔ مثلاً اشرف حسین ایک مقامی سیاست دان ہیں اور زمینوں کے کاروبار میں ایک بڑا نام سمجھے جاتے ہیں‘ کیونکہ یہاں ان کے خاندان کی آبائی زمین کافی زیادہ ہے۔ وہ عموماً کوہِ باطل پر موجود پی سی ہوٹل آنے سے اس لیے گُریز کرتے ہیں کہ انہیں سوال و جواب کے عمل سے نہ گزرنا پڑے۔ باہر والوں، خصوصاً سرمایہ کاروں اور کاروباری اشخاص‘ کیلئے گوادر کا نام جوش و ولولہ پیدا کرتا ہے۔ ان کے...
گوادر، جیوانی، پسنی، اورمارہ، خاران اور کوئٹہ سے آنے والے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے پچاس کے قریب افراد سے ہونے والے ایک مکالمے کے دوران ترقیاتی کاموں کی سست روی اور فیصلہ سازی میں مقامی افراد کی عدم شمولیت سے پیدا ہونے والی مایوسی اُبھر کر سامنے آتی رہی۔ ایک مقامی کاروباری، فدا حسین دشتی نے پوچھا ''اگر آپ مقامیوں کو بنیادی کاروبار سے ہی نکال باہر کریں گے تو بندرگاہ سے متعلق کاروبار کے بارے میں ان لوگوں میں سماجی تحفظ و ملکیت کا احساس کس طرح پیدا کریں گے؟‘‘ انہوں نے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترک کمپنیوں کو کراچی اور گوادر میں سرمایہ کاری کی دعوتاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی اور ترک وزیر ٹرانسپورٹ کاہت ترہان کے درمیان ملاقات ہوئی، ملاقات میں بحریہ کے شعبے میں ترکی کو سرمایہ کاری کی دعوت دی گئی اور دونوں ممالک میں تعان بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزارت بحری امو
مزید پڑھ »
پاکستان میں رئیل اسٹیٹ کاروبار اور ترقی کا سفرتحریر: عمار مظہر ضرور پڑھیں: لاہورہائیکورٹ،ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے
مزید پڑھ »
سیاسی یتیم یاد رکھیں حکومت اپنی مدت پورے کرے گی، عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے:عثمان بزدارسیاسی یتیم یاد رکھیں حکومت اپنی مدت پورے کرے گی، عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے:عثمان بزدار UsmanAKBuzdar GOPunjabPK GeneralElection PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »
سیہون زیادتی کیس، بالآخر نامزد جج کا موقف بھی سامنے آگیاجامشورو (ویب ڈیسک) سیہون میں خاتون سے مبینہ زیادتی کیس میں نامزد معطل جج امتیاز حسین
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو زرداری کو نیب نے بلایا تھا اور وضاحتیں حکومت دے رہی ہے۔ترجمان سندھ حکومتبلاول بھٹو زرداری کو نیب نے بلایا تھا اور وضاحتیں حکومت دے رہی ہے۔ترجمان سندھ حکومت murtazawahab1 MediaCellPPP BBhuttoZardari NAB Government
مزید پڑھ »