‏کورونا وائرس: پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ یورپ خدشات کا شکار

پاکستان خبریں خبریں

‏کورونا وائرس: پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ یورپ خدشات کا شکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان کو دورہ یورپ میں کس کس ٹیم سے اور کب کھیلنا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PakistanCricket

‏کورونا وائرس کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ یورپ خدشات کا شکار ہے، قومی ٹیم کو جولائی میں نیدرلینڈز میں 3 ون ڈے اورآئرلینڈ میں 2 ٹی ٹوئنٹی میچزکھیلنا ہیں۔

کورونا وائرس کے اثرات، گرین شرٹس کا دورہ یورپ بھی خطرات سے دوچار ہوگیا۔ نیدرلینڈز اور آئرلینڈ میں میچزملتوی ہونے کا امکان ہے۔ قومی ٹیم کو 4، 7 اور 9 جولائی کو نیدرلینڈزمیں 3 ون ڈے میچزکھیلنے ہیں لیکن کورونا وائرس کے باعث میچزملتوی ہوسکتے ہیں۔ کرکٹ نیدرلینڈزآئندہ 2 ہفتوں میں سیریز کے مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔

پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ سے قبل آئرلینڈ میں بھی 2 ٹی ٹوئنٹی میچز شیڈول ہیں، 12 اور 14 جولائی کو ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچز بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ نیوزی لینڈ کا دورہ نیدرلینڈز اور آئرلینڈ بھی کھٹائی میں پڑا ہوا ہے، نیدرلینڈز میں کورونا وائرس کے 19 ہزار سے زائد کیسزسامنے آچکے ہیں جبکہ 21 سو سے زائد اموات ہوچکی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کا پھیلاؤ: ڈاکٹرز کا وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہکورونا وائرس کا پھیلاؤ: ڈاکٹرز کا وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہکراچی: (دنیا نیوز) تمام بڑے ہسپتالوں کے ڈاکٹرز نے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہ دیدیا ہے۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کورونا وائرس کے باعث رہا قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکمسپریم کورٹ کا کورونا وائرس کے باعث رہا قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکمقیدیوں کی ضمانت سے متعلق ہائیکورٹس کے فیصلے کالعدم قرار تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: مرسیڈیز کا وینٹیلٹر کےمتبادل آلے کا ڈیزائن سب کےلیے مفت - BBC Urduکورونا وائرس: مرسیڈیز کا وینٹیلٹر کےمتبادل آلے کا ڈیزائن سب کےلیے مفت - BBC Urduدنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 13 لاکھ سے زیادہ جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 76ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ سپین میں ایک بار پھر ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے اور 743 مزید ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ برطانیہ میں مزید 758 لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔ اسی دوران فارمولہ ون ریسنگ کمپنی مرسیڈیز نے ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جو کوڈ 19 کے ایسےمریضوں کے لیے انتہائی فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے جنھیں سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہو۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: فیس بک کا تحقیق میں مدد کا اعلانکورونا وائرس: فیس بک کا تحقیق میں مدد کا اعلاننیو یارک: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے تحقیق میں مدد کے لیے وہ وائرس کی علامات رکھنے والے صارفین کا ڈیٹا جمع کرنے اور طبی ضروریات کے تعین کے لیے سروے کرے گا۔
مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکار کا پورا خاندان کورونا وائرس کا شکار ہوگیابالی ووڈ اداکار کا پورا خاندان کورونا وائرس کا شکار ہوگیابالی ووڈ اداکار کا پورا خاندان کورونا وائرس کا شکار ہوگیا ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: جاپان کا ایک ماہ کی ایمرجینسی کا اعلانکورونا وائرس: جاپان کا ایک ماہ کی ایمرجینسی کا اعلانکورونا وائرس: جاپان کا ایک ماہ کی ایمرجینسی کا اعلان Japan CoronaVirus DeclaredEmergency ShinzoAbe OneMonth FightAgainstCoronavirus StayHome Israel LockDown InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly AbeShinzo
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 13:52:18