قرآن پاک کی بے حرمتی پر پاکستان کا سخت رد عمل, ناروے کے سفیر کی طلبی مکمل تفصیل جانیے:
قرآن پاک کی بے حرمتی پر پاکستان کا سخت رد عمل, ناروے کے سفیر کی طلبی
سفیر کو تحفظات سے آگاہ کیا گیا،ایک ارب 30کروڑ مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ، ناروے حکومت ذمہ داروں کو کٹہرے میں لائے ،ترجمان دفتر خارجہ کا جاری بیان پاکستان سمیت کئی ملکوں میں احتجاجی مظاہرے ، ناروے حکومت معافی مانگے ،مظاہرین ، لاہور میں وکلا کی ہڑتال ، بہاد ر الیاس کو سلیوٹ پیش کرتا ہوں ، میجر جنرل آصف غفور
اسلام آباد، لاہور قرآن پاک کی بے حرمتی پر پاکستان نے ناروے کو اپنا احتجاج ریکارڈکرا دیا ۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ناروے کے سفیر کو گزشتہ روز دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور انہیں ناروے کے شہر کرسٹیان سینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر حکومت پاکستان اور عوام کی گہری تشویش سے آگاہ کیا،پاکستان کی جانب سے اس بات پر زور دیا گیا کہ اس طرح کی کارروائیوں سے دنیا بھر میں 1 ارب 30 کروڑ مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ، جن میں پاکستان بھی شامل ہے ، دفترخارجہ کی جانب سے ناروے کے سفیر کو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-سموگ :مصنوعی بارش کی تجویز،35کروڑ خرچ ہونگے
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پی آئی اے کی 2پروازیں حادثات سے بال بال بچ گئیں
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔
مزید پڑھ »