پاک بحریہ کے شمالی بحیرہ عرب، مکران کوسٹ پر میزائل فائرنگ کے کامیاب مظاہرے مکمل تفصیل جانیے:
کراچی: پاک بحریہ کے شمالی بحیرہ عرب اور مکران کوسٹ پر میزائل فائرنگ کے کامیاب مظاہرے کئے گئے، نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جنگی بحری جہاز اور ہوائی جہاز نے سطح سمندر پر مار کرنے والے اینٹی شپ میزائلز فائر کئے، پاک بحریہ کی فاسٹ اٹیک کرافٹ نے سطح سمندر سے زمین پر مزائل فائر کیا، زیر سمندر روایتی آبدوز سے بھی زمین پر میزائل فائر کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ نے کہا کہ مکران کوسٹ سے ایئر ڈیفنس میزائلز بھی فائر کئے جنہوں نے اہداف کو نشانہ بنایا۔ امیر البحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا پاک بحریہ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya News: پاکستان:-نالائق، نااہل اور...
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-شہریت قانون مودی کے گلے پڑگیا, مظاہرے, جلاؤ گھیراؤ جاری, یوپی کے 14 اضلاع میں انٹرنیٹ بند
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- بھارت ایل او سی پر جنگ بھڑکانے سے باز رہے ، سردار مسعودآزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے بھارتی فوج کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے
مزید پڑھ »
پاک بحریہ کا میزائل فائرنگ کا تجربہ،فضا،سطح سمندر اور آبدوز سے میزائلوں کی فائرنگکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک بحریہ کی جانب سے جنگی صلاحیتوں کے مظاہرے کیلئے میزائل
مزید پڑھ »
پاک بحریہ کے شمالی بحیرہ عرب، مکران کوسٹ پر میزائل فائرنگ کے کامیاب مظاہرے
مزید پڑھ »