آ صف علی زرداری کی ضمانت منظور مکمل تفصیل جانیے:
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف علی زرداری کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ایک، ایک کروڑ کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عدالت کو میڈیکل رپورٹ پیش کی گئی، میڈیکل رپورٹ قابل تشویش ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے طبی بنیادوں پر ضمانت دی، علاج کی اجازت پر عدالت کے شکر گزار ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم کی مقبوضہ...
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-گاندھی پر جناح کی جیت
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-لاہورسے چڑیاں غائب، چیل ،کوے نظر آتے ہیں:لاہور ہائیکورٹ
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پنجاب حکومت کا 140ارب کے قرضے لینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بھارت تمام ہتھکنڈوں کے باوجود کشمیریوں کو جھکا نہیں سکا
مزید پڑھ »