Roznama Dunya News: پاکستان:-عبدالعلیم خان نے چودھری...

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya News: پاکستان:-عبدالعلیم خان نے چودھری...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

عبدالعلیم خان نے چودھری پرویز الہیٰ کے بیان کی تردید کردی مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ میں نے کسی کے کہنے پر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار نہیں کی۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان صاحب خود میرے گھر آئے تھے۔ جنرل پاشا سے نہ کبھی ملاقات ہوئی نہ ان کا کوئی پیغام ملا۔ 10 سال تک شریف برادران کا مقابلہ کیا عبدالعلیم خان نے کہا کہ نواز شریف کی صحت پر کوئی سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ جب تک بزدار صاحب کو عمران خان کی حمایت حاصل ہے، ان کو ہماری بھی حمایت حاصل ہے۔ زرادی صاحب بیمار ہیں اور وہ بیرون ملک جانا چاہیں تو انھیں اجازت دیدینی چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-ہم پاکستان کی جمہوریت...Roznama Dunya News: پاکستان:-ہم پاکستان کی جمہوریت...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-کشمیر میں مظالم کا پردہ...Roznama Dunya News: پاکستان:-کشمیر میں مظالم کا پردہ...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-شیخ رشید کو راولپنڈی...Roznama Dunya News: پاکستان:-شیخ رشید کو راولپنڈی...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کی بیرون ملک...Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کی بیرون ملک...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-ایک شخص لندن یا امریکا...Roznama Dunya News: پاکستان:-ایک شخص لندن یا امریکا...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 06:12:23