معروف گلوکار شوکت علی کاہسپتال میں علاج جاری مکمل تفصیل جانیے:
صوبائی وزیر کالونیز فیاض الحسن چوہان نے معروف گلوکار شوکت علی کی سروسز ہسپتال میں عیادت کی ۔گلوکار شوکت علی جگر کے عارضے میں مبتلا اور سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں
لاہور صوبائی وزیر کالونیز فیاض الحسن چوہان نے معروف گلوکار شوکت علی کی سروسز ہسپتال میں عیادت کی ۔گلوکار شوکت علی جگر کے عارضے میں مبتلا اور سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ تیمار داری کے موقع پر فیاض الحسن چوہان کی جانب سے علاج کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ۔صوبائی وزیر کا کہنا تھا شوکت علی صاحب پاکستان کا اثاثہ اور ایک عہد ساز شخصیت ہیں۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ شوکت علی کو جلد صحت یاب کرے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-بغیر کھڑکی والے طیارے باہر کا پورا منظر دکھائیں گےفضائی سفر کے دوران اکثر و بیشتر مسافروں کے درمیان کھڑکی والی نشست حاصل کرنے پر جھگڑا رہتا ہے اور زیادہ تر مسافر بورڈنگ کے وقت خصوصی طور پر کھڑکی والی نشست کی خواہش کرتے ہیں
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- ملک میں 7کروڑ90لاکھ لوگ بیت الخلا کی سہولت سے محروم
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- وزارت عظمٰی سے جیل۔بیماری سے آخرلندن روانگی تک
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پنجاب :جیلوں میں 25قیدیوں کی طبیعت انتہائی تشویشناک
مزید پڑھ »