Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-چکن سے بنائی مچھلی کی ڈش

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-چکن سے بنائی مچھلی کی ڈش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

چکن سے بنائی مچھلی کی ڈش مکمل تفصیل جانیے:

کراچی تفصیلات کے مطابق شرمیلا فاروقی نے سوشل میڈیا پر اپنے گھر کے کچن میں کھانا پکانے کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ پین فرائیڈ چکن فلے وتھ لیمن بٹر ساس تیار کر رہی ہیں اور وہ یہ ڈش ‘‘ریڈ سنائپر’’سے بنارہی ہیں جو کہ دراصل مچھلی کی ایک قسم ہے ۔ ویڈیو کے

ا ٓغاز میں شرمیلا نے کہا انہوں نے چکن فلے لے کر اس کی دم کاٹ لی ہے ۔ چکن کی ڈش مچھلی کی مدد سے بنانے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کا خوب مذاق اڑایا گیا۔نتالیہ گل نامی صارف نے اپنی ویڈیواپ لوڈ کی ،جس میں سلادکا پتا ہاتھ میں پکڑ کر بتایا کہ وہ چکن وِد بٹر بنا رہی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے بچاؤ: گورنر پنجاب کی عوام سے نماز جمعہ گھروں میں ادا کرنے کی اپیلکورونا سے بچاؤ: گورنر پنجاب کی عوام سے نماز جمعہ گھروں میں ادا کرنے کی اپیل
مزید پڑھ »

کورونا سے بچاؤ: گورنر پنجاب کی عوام سے نماز جمعہ گھروں میں ادا کرنے کی اپیلکورونا سے بچاؤ: گورنر پنجاب کی عوام سے نماز جمعہ گھروں میں ادا کرنے کی اپیلکورونا سے بچاؤ: گورنر پنجاب کی عوام سے نماز جمعہ گھروں میں ادا کرنے کی اپیل Lahore GovernorPunjab ChMSarwar Appeal People Offer Fridayprayers Home COVID19Pandemic COVID2019 CoronaInPakistan StayAtHomeAndStaySafe GOPunjabPK
مزید پڑھ »

عراق: کورونا سے بچاؤ کیلئے پولیس سڑکوں کی صفائی واٹر کینن سے کرنے لگیعراق: کورونا سے بچاؤ کیلئے پولیس سڑکوں کی صفائی واٹر کینن سے کرنے لگی
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے عثمان ڈار کی ملاقات، ٹائیگر فورس کے حوالے سے مشاورت | Abb Takk Newsوزیراعظم سے عثمان ڈار کی ملاقات، ٹائیگر فورس کے حوالے سے مشاورت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

تمباکو تیار کرنے والے پودوں کی مدد سے کروناویکسین کی تیاری کا دعویٰتمباکو تیار کرنے والے پودوں کی مدد سے کروناویکسین کی تیاری کا دعویٰتمباکو تیار کرنے والے پودوں کی مدد سے کروناویکسین کی تیاری کا دعویٰ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 00:29:12