‘احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں شامل ہونے کیلئے 8171 پر شناختی کارڈ نمبر بھیجیں’ مزیدجانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19
ڈاکٹر ثانیہ نے گزشتہ روز اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امدادی رقم کی فراہمی اور اس پروگرام سے متعلق تفصیلی طور پر آگاہ کیا تھا۔
انہوں نے بتایا تھا کہ وفاقی حکومت کورونا وائرس کے تناظر میں’احساس ایمرجنسی کیش پروگرام’ کے تحت ایک کروڑ 20 لاکھ سے زائد مستحق خاندانوں کیلئے 12 ہزار روپے فی خاندان کی نقد امدادی رقم فراہم کررہی ہے۔واضح رہے کہ پاکستان میں اب تک 3 ہزار277 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔ ملک میں اب تک 50 اموات اور 257 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
احساس ایمرجنسی کیش پروگرام پر عمل تیزی سے جاری ہے، ڈاکٹر ثانیہ نشتراسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تحفیف غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام پر عمل تیزی سے جاری ہے۔
مزید پڑھ »
احساس کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ خواتین کو یکمشت 12 ہزار دیں گے: ثانیہ نشتروزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ احساس کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ خواتین کو یکمشت 12 ہزار دیں گے۔
مزید پڑھ »
احساس ایمرجنسی کیش پروگرام سے ایک کروڑ 20 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے۔ ثانیہ نشتراحساس ایمرجنسی کیش پروگرام سے ایک کروڑ20 لاکھ خاندان مستفیدہوں گے۔ثانیہ نشتر Pakistan EhsaasEmergencyCash Ehsaas PTIGovernment PakistanFightsCorona Coronavirus CoronavirusPandemic COVID19Pakistan SaniaNishtar Ehsaas_Pk PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
حکومت ایک کروڑ20لاکھ مستحق خاندانوں کو مالی امداد فراہم کر رہی ہے،ڈاکٹر ثانیہحکومت ایک کروڑ20لاکھ مستحق خاندانوں کو مالی امداد فراہم کر رہی ہے،ڈاکٹر ثانیہ pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
حکومت ایک کروڑ20لاکھ مستحق خاندانوں کو مالی امداد فراہم کر رہی ہے.ڈاکٹر ثانیہ نشترحکومت ایک کروڑ20لاکھ مستحق خاندانوں کو مالی امداد فراہم کر رہی ہے.ڈاکٹر ثانیہ نشتر pid_gov MoIB_Official SaniaNishtar CoronaVirusFught CoronaVirusChallenge FinancialAid
مزید پڑھ »
احساس ایمرجنسی کیش پروگرام پر عمل تیزی سے جاری ہے، ڈاکٹر ثانیہ نشتراسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تحفیف غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام پر عمل تیزی سے جاری ہے۔
مزید پڑھ »