'اللہ تعالیٰ اس قوم کی مددنہیں کرتاجوخودجدوجہدنہیں کرتی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
اسلام آباد میں ہونےو الی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ایک وقت تھالاہورکی آب وہوا صاف تھی۔لاہور میں آلودگی انتہا کوپہنچ چکی ہے۔ہم سمجھتےتھےکہ دلی میں زیادہ آلودگی ہے۔لاہور دنیا کو دوسرا یاتیسرا آلودہ ترین شہربن چکا ہے۔10سال میں لاہور کے 70فیصددرخت کاٹ دیئے گئے۔
وزیر اعظم نے مزید کہا پاکستان میں 12موسم ہے،ہرقسم کا پھل پیدا ہوتا ہے۔عوام کے مسائل صرف اچھے بلدیاتی نظام سےحل ہوسکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حافظ حمد اللہ شہریت منسوخی کیس: نادرا نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کروادیاحافظ حمداللہ کی دستاویزات جعلی۔۔؟؟؟؟ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates hafizhamdullah
مزید پڑھ »
حافظ حمد اللہ شہریت منسوخی کیس،نادرانے جواب اسلام آبادہائیکورٹ میں جمع کرا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حافظ حمد اللہ کی شہریت منسوخی کیس میں ڈی جی
مزید پڑھ »
’یہ تو اللہ والے ہیں، اسے مزار پر لے جاؤ‘ - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »
حمد اللہ اور اہلخانہ کا پرانا ریکارڈ نہیں، شناختی کارڈ بحال نہ کیا جائے، نادرا کا عدالت میں بیان - ایکسپریس اردوحمد اللہ اور اہلخانہ کا کوئی پرانا ریکارڈ موجود نہیں، شناختی کارڈ بحال نہ کیا جائے، نادرا کا ہائی کورٹ میں بیان جمع
مزید پڑھ »
حفیظ اللہ نیازی نے وزیر اعظم عمران خان پر فارن فنڈنگ کے حوالے سے سنگین الزام لگادیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے
مزید پڑھ »