‘وزیرِ اعظم انتہائی محتاط انداز میں کرونا کے خلاف برسرِ پیکار ہیں’

پاکستان خبریں خبریں

‘وزیرِ اعظم انتہائی محتاط انداز میں کرونا کے خلاف برسرِ پیکار ہیں’
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

'وزیرِ اعظم انتہائی محتاط انداز میں کرونا کے خلاف برسرِ پیکار ہیں' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کہتے ہیں کہ لاک ڈاؤن میں مخصوص طبقوں کےلئےنرمی کا فیصلہ وقت کا تقاضہ تھا۔وزیرِ اعلیٰ سندھ سے گزارش ہے کہ وہ میڈیا کے سامنے وزیرِاعظم اور وفاقی حکومت کے خلاف ذو معنی باتیں نہ کریں۔

وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان انتہائی محتاط انداز میں کرونا کے خلاف برسرِ پیکار ہیں۔ وفاقی حکومت پالیسی اور انتظامی لحاظ سے بروقت اور قابلِ عمل فیصلے کر رہی ہے۔ حکومت کے بروقت اور دانشمندانہ فیصلوں سے کرونا کے کیسز اور اموات متوقع شرح سے کم ہیں۔ انہوں نے کہااحساس پروگرام کے تحت اب تک 27 لاکھ سے زائد خاندانوں میں تقریباً 33 ارب کی رقوم تقسیم کی جا چکی ہیں۔

وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ میڈیا کے سامنے وزیرِ اعظم عمران خان اور وفاقی حکومت کے خلاف ذو معنی باتیں نہ کریں۔ یہ وقت سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے ہٹ کر پوری ذمہ داری سے کرونا کے خلاف لڑنے کا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز ہمارے لئے کسی چیلنج سے کم نہیں: سعودی وزیرِ صحتکورونا وائرس کے بڑھتے کیسز ہمارے لئے کسی چیلنج سے کم نہیں: سعودی وزیرِ صحتریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے وزیرِ صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے خبردار کیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دوگنی ہوچکی ہے،
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ گلے شکوؤں کے بجائے وزیر اعظم سے بات کریں، فردوس اعوان - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ سندھ گلے شکوؤں کے بجائے وزیر اعظم سے بات کریں، فردوس اعوان - ایکسپریس اردوصوبائی حکومت کومسائل ہیں تووفاق کوآگاہ کرے کسی بھی مسئلےکاحل الزام تراشیوں سےنہیں نکلےگا، معاون خصوصی اطلاعات
مزید پڑھ »

کورونا کب تک رہے گا اس وقت کوئی نہیں بتا سکتا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا کب تک رہے گا اس وقت کوئی نہیں بتا سکتا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn Newsکورونا کب تک رہے گا اس وقت کوئی نہیں بتا سکتا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس ، وزیر اعظم کے 2 اہم ترین غیر ملکی دورے منسوخ، کہاں جانا تھا؟کورونا وائرس ، وزیر اعظم کے 2 اہم ترین غیر ملکی دورے منسوخ، کہاں جانا تھا؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کی وجہ سے وزیر اعظم عمران خان کے 2 اہم ترین غیر ملکی دورے منسوخ ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے
مزید پڑھ »

‘اعظم خان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 60، 65 سینچریاں بنا چکا ہے’‘اعظم خان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 60، 65 سینچریاں بنا چکا ہے’اعظم خان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کتنے عرصے سے کھیل رہے ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates AzamKhan PakistanCricket
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 21:30:27