اعظم خان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کتنے عرصے سے کھیل رہے ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates AzamKhan PakistanCricket
پاکستان کے سابق وکٹ کیپر اور کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ اعظم خان گزشتہ 10 سالوں سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیل رہے ہیں اور وہ کلب کرکٹ میں 60، 65 سینچریاں بناچکے ہیں۔
سابق کپتان وسیم اکرم کو گزشتہ دنوں دیئے گئے ایک انٹرویو میں معین خان کا کہنا تھا کہ وہ اعظم خان کی کارکردگی کے حوالے سے مطمئن ہیں۔ معین خان کا کہنا تھا کہ لوگ اعظم خان سے میری طرح کرکٹ کھیلنے کی امید کرتے تھے لیکن اس کا کھیلنے کا انداز الگ ہے، وہ ٹی ٹوئنٹی کا کھلاڑی ہے۔ وسیم اکرم نے اعظم خان کے والد اور اُن کی پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ معین خان سے سوال کیا کہ کیا اعظم کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنی چاہیئے۔
اس سوال کا جواب دیتے ہوئے معین نے کہا کہ ہماری کرکٹ کا نظام بہت عجیب ہے، جو پاکستان ٹیم میں کھیل رہا ہوتا ہے اسے فرنچائز نہیں کھلاتی اور جو لیگز میں پرفارم کر رہا ہوتا ہے اسے ریجن کی ٹیمیں موقع نہیں دیتیں۔گزشتہ خبر
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اطالوی وزیر اعظم نے وبا روکنے کے لیے مشکل فیصلوں کی ذمہ داری قبول کر لیاطالوی وزیر اعظم نے کرونا وائرس کی وبا کی روک تھام کے لیے کیے گئے مشکل فیصلوں کی ذمہ داری قبول کر لی۔
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کا ایسٹر پر مسیحی برادری کو مبارک باد اور خصوصی پیغاموزیر اعظم عمران خان نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارک باد دیتے ہوئے کرونا وائرس کے حوالے سے خصوصی پیغام بھی جاری کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
برطانوی وزیر اعظم ہسپتال سے ڈسچارج، زندگی بچانے پر ڈاکٹرز کے شکر گزار - World - Dawn News
مزید پڑھ »
برطانوی وزیر اعظم ہسپتال سے ڈسچارج، زندگی بچانے پر ڈاکٹرز کے شکر گزار - World - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیر اعظم نے وزارت خزانہ کو دو الگ وزارتوں میں تقسیم کر دیاوزیر اعظم عمران خان نے وزارت خزانہ کو دو الگ وزارتوں میں تقسیم کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »