وزیر اعظم نے وزارت خزانہ کو دو الگ وزارتوں میں تقسیم کر دیا ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وزارت خزانہ سے اقتصادی امور ڈویژن واپس لے لیا، اس طرح وزارت خزانہ کو دو الگ وزارتوں میں تقسیم کر دیا گیا۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اعظم نے اقتصادی امور کو وزارت خزانہ سے الگ کرنے کی منظوری دے دی، جس کے بعد اقتصادی امور ڈویژن کو الگ وزارت کا درجہ حاصل ہو گیا ہے، اقتصادی امور کے الگ وزارت کے طور پر اطلاق فوری ہوگا۔ دوسری طرف وزارت خزانہ کو ریونیو ڈویژن تک محدود کر دیا گیا ہے، وزیر اعظم نے خسرو بختیار کو وفاقی وزیر اقتصادی امور ڈویژن کا قلم دان دیا تھا، خسرو بختیار اب وفاقی وزیر اقتصادی امور ہوں گے۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ عالمی اقتصادی فورم نے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کا نام نوجوان عالمی رہنماؤں کی فہرست میں شامل کیا تھا، ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے جاری ہونے والی فہرست میں حماد اظہار کا نام 114 نوجوان عالمی رہنماؤں کے ساتھ شامل کیا گیا، انھیں ادارے کی جانب سے یہ اعزاز کم عمر وزیر بننے اور اچھے...
بین الاقوامی ادارے کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں جنوبی ایشیا میں حماد اظہر کو دوسرا نمبر دیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اطالوی وزیر اعظم نے وبا روکنے کے لیے مشکل فیصلوں کی ذمہ داری قبول کر لیاطالوی وزیر اعظم نے کرونا وائرس کی وبا کی روک تھام کے لیے کیے گئے مشکل فیصلوں کی ذمہ داری قبول کر لی۔
مزید پڑھ »
برطانوی وزیر اعظم ہسپتال سے ڈسچارج، زندگی بچانے پر ڈاکٹرز کے شکر گزار - World - Dawn News
مزید پڑھ »
برطانوی وزیر اعظم ہسپتال سے ڈسچارج، زندگی بچانے پر ڈاکٹرز کے شکر گزار - World - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کا ایسٹر پر مسیحی برادری کو مبارک باد اور خصوصی پیغاموزیر اعظم عمران خان نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارک باد دیتے ہوئے کرونا وائرس کے حوالے سے خصوصی پیغام بھی جاری کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
بابر اعظم بہترین بلے باز ہیں، انگلینڈ کیخلاف کھیلتے دیکھنا چاہتا ہوں: مائیکل ایتھرٹنپاکستان کے پاس بہترین فاسٹ بولرز اور اسپنرز بھی دستیاب ہیں، ایتھرٹن مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates MichaelAtherton BabarAzam
مزید پڑھ »