بابر اعظم بہترین بلے باز ہیں، انگلینڈ کیخلاف کھیلتے دیکھنا چاہتا ہوں: مائیکل ایتھرٹن

پاکستان خبریں خبریں

بابر اعظم بہترین بلے باز ہیں، انگلینڈ کیخلاف کھیلتے دیکھنا چاہتا ہوں: مائیکل ایتھرٹن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 133 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 56%
  • Publisher: 63%

پاکستان کے پاس بہترین فاسٹ بولرز اور اسپنرز بھی دستیاب ہیں، ایتھرٹن مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates MichaelAtherton BabarAzam

لاہور: مائیکل ایتھرٹن کا شمار انگلینڈ کے انتہائی معزز کرکٹرز میں ہوتا ہے۔ 1989 سے 2001 پر مشتمل اپنے کیرئیر میں انہوں نے 115 ٹیسٹ اور 54 ایک روزہ میچز کھیلے۔ وہ دی ٹائمز کے چیف کرکٹ کوراس پونڈنٹ بھی ہیں۔

مائیکل ایتھرٹن: میرے خیال میں لنکا شائر کنکشن نے اس ضمن میں مدد کی۔ وسیم اکرم 88-1987 میں لنکا شائر آئے اور یہ وہی وقت تھا جب میں نے بھی لنکا شائر کاؤنٹی کو جوائن کیا تھا۔ میں پہلے تین سال 87 سے 89 تک میں یونیورسٹی میں رہا مگر پھر موسم گرما کے درمیان کھیلنےآگیا۔ مائیکل ایتھرٹن: یہ بہت افسوس کی بات ہے کہ 2009 کے حملے کے باعث پاکستان میں 7 یا 8 سال بین الاقوامی کرکٹ نہیں ہوئی۔ ہر نقطہ نظر سے متحدہ عرب امارات میں کرکٹ کھیلنا آسان نہیں تھا۔

مائیکل ایتھرٹن: آپ کو صرف اپنے اردگرد ہر میچ کے دوران ہجوم، جوش و خروش اور کھچا کھچ بھرے اسٹیڈیم دیکھنے چاہیے۔ بلاشبہ، پاکستان نے عظیم بلے باز بھی پیدا کئے ہیں مگر میرا خیال ہے کہ اگر حال کی بات کی جائے تو ہم کہہ سکتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم کے پاس باؤلنگ کی مکمل ورائیٹی موجود ہے ،خاص طورپر وکٹ حاصل کرنے والے باؤلرز ،اس کے علاوہ تیزرفتار باؤلرز اور بہترین اسپنرز بھی دستیاب ہیں۔

برصغیر سے انگلینڈ آکر کھیلنا کھلاڑیوں کے لیے ایک بڑا امتحان ہوتا ہے۔گذشتہ دو تین سالوں سے انگلینڈ میں کنڈیشنز بہت مشکل ہو چکی ہیں۔ ڈیوک کی گیند، فلڈ لائٹ کرکٹ اور جس طرح پھر یہاں گیند گھومتی ہے،میں سمجھتا ہوں کہ ان حالات میں یہ پاکستانی بلے بازوں کے لیے ایک امتحان ہوگا،مگر میرا خیال ہے کہ وہ اس سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

ہم نے ان کے سیاسی نظریات پر بات کی اور وزیر اعظم بننے سے متعلق ان کے بہت سارے خواب اور امیدوں پر تبادلہ خیال ہوا،یہ طویل نشست تقریباََ ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہی اور انھوں نے مجھ سے آخری الفاظ یہ کہے تھے “ایک دن میں جیت جاؤں گا” اور وہ واقعی جیت گئے۔ یہ صرف کرکٹ تک ہی محدود نہیں ہے بلکہ یہ ہمیں کرکٹ سے جڑی دیگر کہانیاں سنانے کی اجازت بھی دیتے ہیں جو بہت اچھا ہے۔

میرا خیال ہےکہ آپ کا کام ایمانداری سےسچ بولناہے۔ آپ کو اب بھی کھلاڑیوں سے ہمدردی کرنے کی ضرورت ہے، یاد رکھیں ، کھیل بہت سخت اور مشکل چیز ہے۔ میں اب بھی ہمیشہ کی طرح کھیل پر ایک ہزار الفاظ لکھ سکتا ہوں۔بلاشبہ ہم سب جانتےہیں کہ اب سوشل میڈیا بہت ضروری ہے۔ اب ہم صرف 2 سے 3 منٹ کی کوریج کرتے ہیں۔ ہم سب جانتے ہیں کہ یہ نسل سوشل میڈیا پر چھوٹے چھوٹے کلپس دیکھنا چاہتی ہے اور کھیل کی تقلید بھی اسی اندازمیں کرتی ہے۔ لہٰذا آپ کو ہر قسم کے میڈیا سےآگاہی کی کوشش کرنی چاہیے۔

صرف یہ نہیں کہ میں یہ کرتا ہوں بلکہ میں نے یہ فیصلہ کررکھا ہے اور میں کچھ عرصہ تک اس پر عمل کرتا رہوں گا۔سوال: جس طرح ڈیجٹل انداز میں کھیل کی کوریج کی جارہی ہے، کیا آپ اس سے خوش ہیں؟میں نے ابھی حال ہی میں ورلڈکپ میں کام کیا اور میرے خیال میں یہ شاندار رہا۔ اس دوران کھیل کو دونوں انداز میں کوؤر کیا گیا۔ روایتی انداز میں کوریج کے ساتھ ساتھ 3 سے 4 منٹ کے کلپس بھی براڈ کاسٹرزنے شائع کیے،جسے بہت سے فالوؤرز...

کھلاڑیوں کو مختلف وجوہات کے سبب سوشل میڈیا کے استعمال کی ترغیب دی جاتی ہے،جس کی وجہ ذاتی اسپانسرشپ اور اپنی دستیابی ظاہر کرنا بھی شامل ہے۔لیکن یہاں تنقید کا سامنا کرنا آسان نہیں ہوتا، خصوصاََ اگر آپ نوجوان ہیں تو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی خاتون کرکٹر بابر اعظم کی بیٹنگ کی دیوانی نکلیںبھارتی خاتون کرکٹر بابر اعظم کی بیٹنگ کی دیوانی نکلیںبھارتی خاتون کرکٹر بابر اعظم کی بیٹنگ کی دیوانی نکلیں ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

امیدہےچینی بحران کےحوالےسےفرانزک رپورٹ میں حیرت انگیز حقائق سامنے آئیں گے:بابر اعوانامیدہےچینی بحران کےحوالےسےفرانزک رپورٹ میں حیرت انگیز حقائق سامنے آئیں گے:بابر اعوانامیدہےچینی بحران کےحوالےسےفرانزک رپورٹ میں حیرت انگیز حقائق سامنے آئیں گے:بابر اعوان BabarAwan ForensicReport SugarCrisis PMImranKhan Opposition pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI BabarAwanPK
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی کا معاملہ، وزیر اعظم عمران خان نے تاریخ دے دیلاک ڈاؤن میں نرمی کا معاملہ، وزیر اعظم عمران خان نے تاریخ دے دیکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 14 اپریل کو صوبوں سے مشاورت کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ کوئٹہ پہنچنے پر
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا دورہوزیر اعظم عمران خان کا حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا دورہوزیر اعظم عمران خان کا حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا دورہ PMImranKhan Peshawar Hayatabad MedicalComplex Visit FightAgainstCOVID19 pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI KPKUpdates
مزید پڑھ »

حالات مزید بگڑیں گے جس کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

امیدہے چینی بحران کے حوالے سے فرانزک رپورٹ میں حیرت انگیز حقائق سامنے آئیں گے:بابر اعوانامیدہے چینی بحران کے حوالے سے فرانزک رپورٹ میں حیرت انگیز حقائق سامنے آئیں گے:بابر اعوانامیدہے چینی بحران کے حوالے سے فرانزک رپورٹ میں حیرت انگیز حقائق سامنے آئیں گے:بابر اعوان Read News BabarAwanPK SuagarReport PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 17:08:30