بھارتی خاتون کرکٹر بابر اعظم کی بیٹنگ کی دیوانی نکلیں ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق پاکستان قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور آئی سی سی رنکنگ میں سرفہرست بابر اعظم نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں پسند کیے جاتے ہیں۔
اس حوالے سے بھارت کی کرکٹر جمیمہ روڈریگس کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان کے اسٹار بیٹسمین بابر اعظم کی بیٹنگ بے حد پسند ہے ایک انسٹاگرام براہ راست چیٹ میں ان کا کہنا تھا کہ خصوصاً بابر اعظم کی کور ڈرائیو بہت خوبصورت ہوتی ہیں جنہیں دیکھ کر میں بہت انجوائے کرتی ہوں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل لیجنڈری وکٹ کیپر بیٹسمین کمار سنگاکارا نے بھی بابراعظم کو حیران کن صلاحیتوں کا مالک قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ نوجوان بیٹسمین نے مجھے کئی طرح سے پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
ایک انٹرویو میں کمار سنگاکارا نے کہا کہ بابر اعظم کی صلاحیتوں نے حیران کردیا ہے، میں بابر اعظم کو کافی عرصے سے دیکھ رہا ہوں اور کراچی کنگز میں ان کے ساتھ کھیل بھی چکا ہوں، یہ ایک غیر معمولی کھلاڑی ہیں۔ یاد رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ون ڈے رینکنگ کے مطابق عمدہ پرفارمنس کے بعد پاکستان کے بابر اعظم تیسرے نمبر پر جبکہ محمد عامر ایک درجہ ترقی کرکے ساتویں نمبر پر ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راشد لطیف کی شرجیل خان کی پاکستان ٹیم میں ممکنہ واپسی کی مخالفت'سزایافتہ کرکٹرز کو پاکستان کی شرٹ پہننے کی دوبارہ اجازت دینا مناسب نہیں' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates rashidlatif sharjeelkhan
مزید پڑھ »
ٹائیگرز فورس کی رجسٹریشن کی تاریخ میں 5 دن کی توسیع | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: تین لاکھ روپے کی اشیا چاٹنے پر خاتون گرفتار - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »
ہالینڈ کی 107 سالہ بزرگ خاتون نے کرونا کو شکست دے دیہالینڈ کی 107 سالہ بزرگ خاتون نے کرونا کو شکست دے دی Netherlands DutchWoman COVID19 Coronavirus Healthy BeatCOVID19 CoronavirusPandemic DutchMFA WHO MinPres NLAmbPlomp WHO
مزید پڑھ »
ملتان میں رقوم کی تقسیم کےدوران بھگدڑ، خاتون چل بسیملتان میں رقوم کی تقسیم کےدوران بھگدڑ، خاتون چل بسی SamaaTV
مزید پڑھ »
107 سال کی بزرگ خاتون اور 101 سالہ معمر شخص نے کورونا وائرس کو شکست دیدیلندن: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں جہاں تیزی سے کورونا وائرس کے باعث ہلاکتیں ہو رہی ہیں وہیں پر کچھ حوصلہ افزاء خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں، ہالینڈ میں 107 سال بزرگ خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دیدی ہے جبکہ لندن میں 101 سالہ ضعیف شخص بھی صحت یاب ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »