کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 14 اپریل کو صوبوں سے مشاورت کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ کوئٹہ پہنچنے پر
کوئٹہ وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 14 اپریل کو صوبوں سے مشاورت کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ کیا جائے گا۔
کوئٹہ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاوَن سے پورا ملک متاثر ہے، لاک ڈاون کے دوران مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثرہواہے، آج ملک کی تاریخ میں سب سے بڑا پروگرام شروع کیاگیاہے، ایک کروڑ 20لاکھ خاندانوں کو 12ہزار روپے پہنچا رہے ہیں، کورونا کی وجہ سے بلوچستان سب سے زیادہ متاثر ہواہے، یہاں سب سے زیادہ غربت ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے 14 اپریل کو صوبوں سے مشاورت کی جائے گی اور غور کیا جائے گا کہ لاک ڈاؤن میں کیسے...
انہوں نے کہا کہ حکومت کورونا کے خلاف جنگ عوام کے تعاون کے بغیر نہیں جیت سکتی، چین میں حکومت اور عوام نے ملکر کورونا کے خلاف جنگ جیتی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا تاجر برادری کیلیے 14 اپریل سےلاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہلاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا تاجر برادری کیلیے 14 اپریل سےلاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ LockDown SindhGovernment CoronaVirus Traders 14thApril pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ ، عوام سے تعاون کی اپیلسندھ حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کیااحکامات دیئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates lockdown
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا 14 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی پر غور شروع
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ 14 اپریل کو کرینگے: وزیراعظم عمران خانکوئٹہ: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مشاورت چل رہی ہے،لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ 14اپریل کوکریں گے۔ چودہ اپریل کوفیصلہ کریں گے کون سے شعبے کھولنے ہیں۔
مزید پڑھ »
سندھ: 14 اپریل کےبعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکانسندھ: 14 اپریل کےبعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکان Sindh Lockdown Rules Relaxed COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 Vaccine CoronaInPakistan MediaCellPPP STAYHOME SindhCMHouse Karachi
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا - ایکسپریس اردوسندھ حکومت طبی ماہرین کی رائے پر لاک ڈاون میں اضافے کی خواہاں ہے، ذرائع
مزید پڑھ »