وفاقی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

وفاقی حکومت کی جانب سے واضح اور دو ٹوک مؤقف سامنے نہ آنے پر سندھ حکومت تذبذب کا شکار ہے، ذرائع:فوٹو:فائلایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے کئے گئے اقدامات اور مزید کیسز کے حوالے سے بات چیت کی گئی جب کہ ملک میں کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کاجائزہ لیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کورونا کیسز میں اضافے پر طبی ماہرین کی تشویش سےآگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ سندھ میں کورونا کیسز کی موجودہ شرح اور مستقبل کےخدشات تشویشناک ہیں، کورونا کیسز کی تعدادخصوصا لوکل ٹرانسمیشن میں مسلسل اضافہ ہورہاہے نجی اسپتالوں کےمالکان اور طبی ماہرین نے لاک ڈاون میں توسیع کی تجویز دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت طبی ماہرین کی رائے پر لاک ڈاون میں اضافے کی خواہاں ہے، اور 14 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کے لئے طریقہ کار پر غور کررہی ہے اور کہا جارہا ہے کہ ایس او پی طے کرکے لاک ڈاؤن میں نرمی کی جائے گی ، ایس او پی طے کرنے کے لئے سندھ حکومت پہلے ہی کمیٹی تشکیل دے چکی ہے، کاروباری سرگرمیاں جزوی طور پر بحال کی جاسکیں گی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے لاک ڈاون سےمتعلق فیصلہ صوبائی حکومتوں پر چھوڑ دیا ہے جس کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے واضح اور دو ٹوک مؤقف سامنے نہ آنے پر سندھ حکومت تذبذب کا شکار ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن: شب برأت کے موقع پر قبرستان جانے پر پابندی عائدلاک ڈاؤن: شب برأت کے موقع پر قبرستان جانے پر پابندی عائدلاک ڈاؤن: شب برأت کے موقع پر قبرستان جانے پر پابندی عائد LockDown Pakistan Sindh ShabeBaraat StayHome Muslims pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کردیبلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کردیبلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کردی Pakistan Coronavirus Baluchistan LockDow Extended TwoMoreWeeks 21stApril InfectiousDisease StayHomeStaySafe pid_gov MoIB_Official dpr_gob jam_kamal
مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کردیبلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کردیبلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کردی Read News Pakistan Coronavirus Baluchistan LockDow StayHomeStaySafe pid_gov MoIB_Official dpr_gob jam_kamal
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ ، عوام سے تعاون کی اپیلسندھ حکومت کا لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ ، عوام سے تعاون کی اپیلسندھ حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کیااحکامات دیئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates lockdown
مزید پڑھ »

کورونا: ووہان میں لاک ڈاؤن ختم، شہر میں زندگی لوٹ آئیکورونا: ووہان میں لاک ڈاؤن ختم، شہر میں زندگی لوٹ آئیکورونا: ووہان میں لاک ڈاؤن ختم، شہر میں زندگی لوٹ آئی China Ends Wuhan Coronavirus Lockdown Normal Life XHNews PDChina COVID19 LockDownEffect Covid_19 CoronaVirusUpdates COVID19Pandemic CoronaOutbreak MFA_China
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 23:16:15