بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کردی

پاکستان خبریں خبریں

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کردی Read News Pakistan Coronavirus Baluchistan LockDow StayHomeStaySafe pid_gov MoIB_Official dpr_gob jam_kamal

کرونا وائرس کے پیش نظر بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 21 اپریل تک توسیع کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ لاک ڈاؤن میں 2 ہفتوں کی توسیع کرکے اسے 21 اپریل تک بڑھایا جائے گا جبکہ کوئٹہ میں دفعہ 144 نافذ کرکے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔اجلاس میں کرونا وائرس

کے منفی اثرات کے تناظر میں مختلف صوبائی ٹیکسوں پر چھوٹ کی منظوری بھی دی گئی۔ذرائع کے مطابق 30 جون 2020 تک تعمیرات، ٹرانسپورٹ کے لیے سیلز ٹیکس، 30 جون تک ہوٹل کے شعبوں پر بلوچستان سیلز ٹیکس آن سروسز کی چھوٹ کی منظوری دی گئی۔اسی طرح معدنی پیداوار پر رائلٹی رینٹ اور فیس میں اضافے کے نوٹیفکیشن اور بلوچستان الیکٹریسٹی ڈیوٹی کی وصولی کی معطلی کی منظوری دی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں لاک ڈاؤن کی مدت میں21 اپریل تک توسیع - ایکسپریس اردوبلوچستان میں لاک ڈاؤن کی مدت میں21 اپریل تک توسیع - ایکسپریس اردوصوبائی محکمہ داخلہ نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کردیبلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کردیتفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے پیش نظر بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 21 اپریل تک توسیع کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کردیبلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کردیبلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کردی Pakistan Coronavirus Baluchistan LockDow Extended TwoMoreWeeks 21stApril InfectiousDisease StayHomeStaySafe pid_gov MoIB_Official dpr_gob jam_kamal
مزید پڑھ »

پختونخوا حکومت کی بی آر ٹی منصوبے پر تعمیراتی کام جاری رکھنے کی ہدایتپختونخوا حکومت کی بی آر ٹی منصوبے پر تعمیراتی کام جاری رکھنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کی بی آر ٹی منصوبے پر تعمیراتی کام جاری رکھنے کی ہدایتخیبرپختونخوا حکومت کی بی آر ٹی منصوبے پر تعمیراتی کام جاری رکھنے کی ہدایتخیبرپختونخوا حکومت کی بی آر ٹی منصوبے پر تعمیراتی کام جاری رکھنے کی ہدایت Peshawar KPGovernment Development Work BRT Project Continue Despite Lockdown PTIKPOfficial KPKUpdates Covid_19 COVID19Pandemic
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 02:02:38