خیبرپختونخوا حکومت کی بی آر ٹی منصوبے پر تعمیراتی کام جاری رکھنے کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

خیبرپختونخوا حکومت کی بی آر ٹی منصوبے پر تعمیراتی کام جاری رکھنے کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

خیبرپختونخوا حکومت کی بی آر ٹی منصوبے پر تعمیراتی کام جاری رکھنے کی ہدایت Peshawar KPGovernment Development Work BRT Project Continue Despite Lockdown PTIKPOfficial KPKUpdates Covid_19 COVID19Pandemic

پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا کے علاج کی تیاریاں مکمل

محکمہ ریلیف وبحالی خیبرپختونخوا نے محکمہ ٹرانسپورٹ، پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور لوکل گورنمنٹ کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بی آرٹی منصوبے پر تعمیراتی کام میں التوا محنت کشوں اور عوام کے مفاد میں نہیں۔ حفاظتی اقدامات اپناتے ہوئے منصوبے پر کام جاری رکھا جا سکتا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اکتوبر 2017 میں بی آر ٹی منصوبے کا آغاز کیا تھا اور اس منصوبے کو چھ ماہ میں مکمل کرنے کا اعلان کیا تھا ۔تاہم ڈھائی سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود ابھی تک یہ منصوبہ پایہ تکمیل کو نہیں پہنچ سکا اور اس منصوبے پر اٹھنے والی لاگت میں بھی اربوں روپے کا اضافہ ہو چکا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پختونخوا حکومت کی بی آر ٹی منصوبے پر تعمیراتی کام جاری رکھنے کی ہدایتپختونخوا حکومت کی بی آر ٹی منصوبے پر تعمیراتی کام جاری رکھنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

مہوش حیات کی بی جے پی رہنما پر سخت تنقیدمہوش حیات کی بی جے پی رہنما پر سخت تنقیدکراچی : تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے بی جے پی رہنما سبرامنین سوامی کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'بھارت میں جو ہورہا ہے اس پر دنیا نے اپنی آنکھیں کیوں بند کررکھی ہیں؟
مزید پڑھ »

بھارت بی جے پی رہنما کی اوچھی حرکتیں، سوشل میڈیا پر کڑی تنقیدبھارت بی جے پی رہنما کی اوچھی حرکتیں، سوشل میڈیا پر کڑی تنقیدبھارت : بی جے پی رہنما کی اوچھی حرکتیں، سوشل میڈیا پر کڑی تنقید ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 11:07:33