لاک ڈاؤن: شب برأت کے موقع پر قبرستان جانے پر پابندی عائد LockDown Pakistan Sindh ShabeBaraat StayHome Muslims pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
پابندی عائد کردی۔محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا وائرس سے پیدا صورتحال کے پیش نظر مذہبی اجتماعات پرپابندی ہوگی اور مزارات پرعوام کا داخلہ ممنوع ہوگا۔محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ شب برأت کے موقع پرلوگوں کے قبرستان جانے پر بھی پابندی ہوگی۔خیال رہے کہ آج رات شب برات مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی جس پر علمائے کرام نے بھی عوام سے گھروں میں عبادت کرنے کی اپیل کی ہے۔دوسری جانب کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ شب برأت کے سلسلے میں پولیس گشت بڑھایا...
ہے جبکہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے 200 مقامات پر ناکہ بندی پہلے سے جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ روزانہ کی طرح شام 5 بجے کے بعد مکمل لاک ڈاون ہوگا اور شہریوں کو قبرستان جانے کی اجازت نہیں ہے لہٰذا شہریوں سے اپیل ہے عبادات کا سلسلہ گھروں پر ہی جاری رکھیں۔کراچی پولیس چیف نے مزید کہا کہ درخواست ہے مساجد میں بھی شب برأت کے حوالے سے لوگ جمع نہ ہوں.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مظفرآباد: کرونا وائرس کے پھیلاؤ خدشہ کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی کا نفاذ، لاک ڈاؤنمظفرآباد: کرونا وائرس کے پھیلاؤ خدشہ کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی کا نفاذ، لاک ڈاؤن Muzaffarbad AzadKashmir CoronaVirusFight Lockdown CoronaVirusChallenge HealthEmergency
مزید پڑھ »
ساؤتھ افریقہ: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر دلہا دلہن و باراتی گرفتارکیپ ٹاؤن : ساؤتھ افریقہ میں سیکیورٹی اداروں نے لاک ڈاؤن کی خلاف کرنے پر دلہا، دلہن اور پریسٹ سمیت درجنوں باراتیوں کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر وزیر صحت کی تنزلینیوزی لینڈ: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر وزیر صحت کی تنزلی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
چین نے مؤثر لاک ڈاؤن کے ذریعے کورونا وائرس پر قابو پایا:صدرِ مملکتچین نے مؤثر لاک ڈاؤن کے ذریعے کورونا وائرس پر قابو پایا:صدرِ مملکت Islamabad PresOfPakistan ArifAlvi Chinese Govt Efforts Overcome Coronavirus XHNews MFA_China ForeignOfficePk pid_gov COVID19Pandemic COVID2019
مزید پڑھ »
نجی ہائوسنگ کے 16 سیکیورٹی گارڈز میں کورونا وائرس کی تصدیق، لاک ڈاﺅن کی تیاریاں شروعلاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں رائیونڈ کے نزدیک نجی ہائوسنگ کے 16 سیکیورٹی گارڈز میں کوروناوائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق رائیونڈ کے قریب
مزید پڑھ »