لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر وزیر صحت کی تنزلی

پاکستان خبریں خبریں

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر وزیر صحت کی تنزلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

نیوزی لینڈ: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر وزیر صحت کی تنزلی ARYNewsUrdu

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی کی وزیراعظم نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر وزیر صحت کی تنزلی کردی۔کے مطابق نیوزی لینڈ کے وزیر صحت ڈیوڈ کلارک نے لاک ڈاؤن سے متعلق احکامات دیے اور عوام کو خبردار کیا کہ وہ اس پر عمل کریں۔

ڈیوڈ کلارک نے اپنی غلطی پر معافی مانگی اور خود کو بے وقوف قرار دیتے ہوئے وزیراعظم جیسنڈا آرڈن کو اپنا استعفیٰ ارسال کیا۔نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے وزیر صحت کا استعفیٰ منظور نہیں کیا اور سزا کے طور پر اُن کی تنزلی کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، سیالکوٹ میں 23ہزار موٹرسائیکلیں بندلاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، سیالکوٹ میں 23ہزار موٹرسائیکلیں بندلاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، سیالکوٹ میں 23ہزار موٹرسائیکلیں بند SamaaTV
مزید پڑھ »

کوئٹہ: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، 15 دنوں میں 5 ہزار سے زائد چالانکوئٹہ: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، 15 دنوں میں 5 ہزار سے زائد چالانکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں شہریوں نے دفعہ 144 کی پابندی ہوا میں اُڑا دی۔ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری کرنے والوں کے ساتھ ساتھ دکانیں کھولنے اور بازاروں میں بلازجواز گھومنے والے کے خلاف انتطامیہ کی بھرپورکاروائیاں بھی جاری ہیں۔
مزید پڑھ »

ساؤتھ افریقہ: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر دلہا دلہن و باراتی گرفتارساؤتھ افریقہ: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر دلہا دلہن و باراتی گرفتارکیپ ٹاؤن : ساؤتھ افریقہ میں سیکیورٹی اداروں نے لاک ڈاؤن کی خلاف کرنے پر دلہا، دلہن اور پریسٹ سمیت درجنوں باراتیوں کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »

نجی ہائوسنگ کے 16 سیکیورٹی گارڈز میں کورونا وائرس کی تصدیق، لاک ڈاﺅن کی تیاریاں شروعنجی ہائوسنگ کے 16 سیکیورٹی گارڈز میں کورونا وائرس کی تصدیق، لاک ڈاﺅن کی تیاریاں شروعلاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں رائیونڈ کے نزدیک نجی ہائوسنگ کے 16 سیکیورٹی گارڈز میں کوروناوائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق رائیونڈ کے قریب
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کی وجہ سے پاکستانیوں کو واپس لانے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں،وزیرخارجہ -لاک ڈاؤن کی وجہ سے پاکستانیوں کو واپس لانے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں،وزیرخارجہ -اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے پاکستانیوں کو واپس لانے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزارت خارجہ میں شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت کرونا وبائی چیلنج سے نمٹنے سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں …
مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کردیبلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کردیبلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کردی Read News Pakistan Coronavirus Baluchistan LockDow StayHomeStaySafe pid_gov MoIB_Official dpr_gob jam_kamal
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 05:10:38