ساؤتھ افریقہ: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر دلہا دلہن و باراتی گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

ساؤتھ افریقہ: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر دلہا دلہن و باراتی گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

افریقہ: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر دلہا دلہن و باراتی گرفتار ARYNewsUrdu COVID19

کیپ ٹاؤن : ساؤتھ افریقی سیکیورٹی اداروں نے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے جاری لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر دلہا، دلہن اور پریسٹ سمیت درجنوں باراتیوں کو گرفتار کرلیا۔

لاک ڈاؤن کے دوران کسی بھی اجتماع کا منعقد کرنا یا مجمعے کی صورت میں جمع ہونے پر پابندی عائد ہے، سیکیورٹی فورس کے اہلکار لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو قانون کے شکنجے میں لارہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، 15 دنوں میں 5 ہزار سے زائد چالانکوئٹہ: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، 15 دنوں میں 5 ہزار سے زائد چالانکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں شہریوں نے دفعہ 144 کی پابندی ہوا میں اُڑا دی۔ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری کرنے والوں کے ساتھ ساتھ دکانیں کھولنے اور بازاروں میں بلازجواز گھومنے والے کے خلاف انتطامیہ کی بھرپورکاروائیاں بھی جاری ہیں۔
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، سیالکوٹ میں 23ہزار موٹرسائیکلیں بندلاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، سیالکوٹ میں 23ہزار موٹرسائیکلیں بندلاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، سیالکوٹ میں 23ہزار موٹرسائیکلیں بند SamaaTV
مزید پڑھ »

فلپائن میں پولیس نے ماسک نہ پہننے والے شہری کو گولی ماردی - ایکسپریس اردوفلپائن میں پولیس نے ماسک نہ پہننے والے شہری کو گولی ماردی - ایکسپریس اردوفلپائنی صدر نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلیےعائد پابندیوں کی خلاف ورزی پر گولی مارنے کے احکامات دینے کاعندیہ دیاتھا
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا و لاک ڈاؤن سے لاکھوں بچوں کی صحت داؤ پر لگ گئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 09:32:11