کوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں شہریوں نے دفعہ 144 کی پابندی ہوا میں اُڑا دی۔ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری کرنے والوں کے ساتھ ساتھ دکانیں کھولنے اور بازاروں میں بلازجواز گھومنے والے کے خلاف انتطامیہ کی بھرپورکاروائیاں بھی جاری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں کورونا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظرنافد کردہ دفعہ 144کی پابندی کو شہریوں نے ہوا میں اڑادیاہے، شہریوں نے دن بھر موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں میں بازاروں میں گھومنے کو معمول بنالیاہے۔
ٹریفک پولیس شہربھر میں ناکے لگاکرخلاف وزری کرنےوالوں کا چالان کررہی ہے، ٹریفک پولیس نےگذشتہ 15 دنوں میں 5ہزارزائد چالان کر کے خلاف ورزی کرنے والوں سےلاکھوں روپے جرمانہ وصول کیاہے۔ دوسری جانب ضلعی انتظامیہ کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر لاک ڈائون کی خلاف کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں بھی جاری ہیں،2ہفتوں میں سینکڑوں دکانوں کو سیل کیا گیا اور بغیر کسی وجہ کے بازاروں میں گھومنے والوں کوبھی گرفتار کیا جا رہا ہے۔بازاروں میں بلاوجہ پھرنےوالوں کا کہنا ہے کہ وہ گھروں تک محدود رہے کر بیزار ہو گئے ہیں اورکچھ ہواخوری کرنے کے لئےباہرنکلتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طلب میں کمی کے باوجودعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ لیکن وجہ کیاہے؟ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)تیل کی طلب میں کمی کے باوجود عالمی منڈی میں اس کی قیمت میں تین فیصد اضافہ ہوگیا۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ دنیا میں سب سے زیادہ تیل
مزید پڑھ »
او آئی سی نے کشمیر میں آبادی کے تناسب میں غیرقانونی تبدیلی کی کوشش مستردکردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)او آئی سی نے کشمیر میں آبادی کے تناسب میں غیرقانونی تبدیلی کی کوشش مستردکرتے ہوئے کہاہے کہ عالمی برادری موجودہ صورتحال کا
مزید پڑھ »
امریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک
مزید پڑھ »
پائلٹس کے بعد پی آئی اے کی ایئرہوسٹس میں بھی کورونا وائرس کی تصدیقلاہور : پی آئی اے کے پائلٹس کےبعد ایک ایئرہوسٹس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،جس کے بعد متاثرہ ایئر ہوسٹس کو ایکسپو سینٹر لاہورقرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردومتاثرہ خاندان میں عباسی شہید اسپتال کی ایک خاتون ڈاکٹر بھی شامل، ڈاکٹر کے سوا تمام افراد کا گھر میں قرنطینہ قائم
مزید پڑھ »
کیمپ جیل لاہور میں مزید21 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق ،متاثرہ قیدیوں کی تعداد49 ہو گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کیمپ جیل لاہور میں کورونا کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی،مزید 21 قیدیوں میں وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعدکورونا وائرس سے متاثرہ قیدیوں
مزید پڑھ »