کورونا وائرس کی وبا و لاک ڈاؤن سے لاکھوں بچوں کی صحت داؤ پر لگ گئی تفصیلات جانیں: CoronaVirusPakistan CoronavirusPandamic
پاکستان کا شمار دنیا کے ان چند بڑے ممالک میں ہوتا ہے جہاں بہت بڑی تعداد میں بچوں کو متعدد بیماریوں اور وباؤں سے محفوظ رکھنے کے لیے بڑے پیمانے پر انہیں حفاظتی ٹیکے لگائے جاتے ہیں، جسے امیونائیزیشن بھی کہتے ہیں۔
وہ کہتے ہیں کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے دوران بڑھنے والی مذکورہ بیماریاں قابل علاج ہیں اور ان سے بچاؤ کے لیے ملک بھر میں ویکسین کا عمل رہتا ہے مگر اس وقت ان میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ویکسینیشن کا یہ عمل حکومت پاکستان کی جانب سے مختلف اداروں جن میں عالمی ادارہ صحت اور بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ یونیسف اور چلڈرن پاکستان جیسے ادارے شامل ہیں، ان کی مدد سے مفت کیا جاتا ہے۔
دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی لاک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے جہاں فضائی آپریشن بند ہے، وہیں زمینی ٹرانسپورٹ کو بھی بند کردیا گیا ہے اور لوگوں کی ایک سے دوسری جگہ منتقلی مشکل بن گئی ہے، اس وجہ سے بھی ویکسین متاثر ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک
مزید پڑھ »
پائلٹس کے بعد پی آئی اے کی ایئرہوسٹس میں بھی کورونا وائرس کی تصدیقلاہور : پی آئی اے کے پائلٹس کےبعد ایک ایئرہوسٹس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،جس کے بعد متاثرہ ایئر ہوسٹس کو ایکسپو سینٹر لاہورقرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: کیا وبا کی روک تھام کے لیے پرائیویسی قربان کرنا ہو گی؟ہماری زندگی کے کئی دوسرے حصوں کی طرح کورونا وائرس ہمیں ڈیٹا پرائیویسی کے حوالے سے بھی مجبور کر رہا ہے کہ ہم اپنی ترجیحات کے متعلق مشکل سوالات کا سامنا کریں۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی وبا کنٹرول کیسے ہوگی؟ بل گیٹس نے بتادیا - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس بے قابو، اب تک 45 اموات، مریضوں کی تعداد 2899 ہوگئیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں دن بدن کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اب تک پورے ملک میں وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2899 ہو چکی ہے۔
مزید پڑھ »