کورونا وائرس بے قابو، اب تک 45 اموات، مریضوں کی تعداد 2899 ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس بے قابو، اب تک 45 اموات، مریضوں کی تعداد 2899 ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں دن بدن کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اب تک پورے ملک میں وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2899 ہو چکی ہے۔

صوبہ پنجاب وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہے جہاں 1163 کنفرم مریض مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ دیگر صوبوں کی بات کی جائے تو سندھ 881، خیبر پختونخوا 372، گلگت بلتستان 206، بلوچستان 185، اسلام آباد 78 جبکہ آزاد کشمیر میں 14 مریض کورونا میں مبتلا ہیں۔

ڈی جی خان 213، ملتان 91، فیصل آباد 5، رائے ونڈ مرکز 303، منڈی بہاء الدین 3، سرگودھا 13، وہاڑی 13، راولپنڈی 6، ننکانہ 2، گجرات 5 اور رحیم یار خان کے دو شہریوں میں کورونا وائرس پایا گیا ہے۔ پنجاب کے 26 اضلاع سے کورونا وائرس کے مریض رپورٹ ہو چکے ہیں۔ لاہور میں کورونا وائرس کے 220 کنفرم مریض ہیں۔ تمام کنفرم مریض آئسولیشن وارڈز میں داخل ہیں۔ مریضوں کو مکمل طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے چین کے کامیاب ماڈل پر عملدرآمد کیلئے ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وبا پر قابو پانے کیلئے چین کا لائن آف ایکشن بروقت اور انتہائی کامیاب رہا ہے۔ پنجاب حکومت چین کے ماڈل کو اپنا کر کورونا وبا پر قابو پانے کیلئے اقدامات کرے گی۔ مریضوں کے علاج معالجے کے حوالے سے بھی چینی ماڈل پر عمل کریں گے۔ کورونا وبا کا پھیلاؤ روکنے کے حوالے سے چین کے اقدامات کو اپنے ایس او پیز کا حصہ بنائیں گے۔ متاثرہ مریضوں کے علاج معالجے کیلئے بھی چینی ڈاکٹروں کے مشوروں کو اہمیت دیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 2711، ہلاکتیں 39 ہو گئیں، پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 2711، ہلاکتیں 39 ہو گئیں، پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے اور ان کی مجموعی تعداد 2711 تک پہنچ گئی ہے جبکہ سندھ میں مزید تین ہلاکتوں کے بعد اموات کی تعداد 39 ہو گئی ہے۔ سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں اگر زیادہ ٹیسٹ کیے گئے تو مریضوں کی تعداد بہت بڑھ سکتی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 2711، ہلاکتیں 40 ہو گئیں، پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 2711، ہلاکتیں 40 ہو گئیں، پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے اور ان کی مجموعی تعداد 2711 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 40 ہو گئی ہے۔ سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں اگر زیادہ ٹیسٹ کیے گئے تو مریضوں کی تعداد بہت بڑھ سکتی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 2726، ہلاکتیں 41 ہو گئیں، پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 2726، ہلاکتیں 41 ہو گئیں، پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 2711 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 41 ہیں۔ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کے حوالے سے بندشیں ضروری ہیں لیکن یہ یقینی بنانا بھی لازم ہے کہ ان کی وجہ سے لوگ قافوں پر مجبور نہ جائیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 05:46:18