لاک ڈاؤن کی وجہ سے پاکستانیوں کو واپس لانے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں،وزیرخارجہ -

پاکستان خبریں خبریں

لاک ڈاؤن کی وجہ سے پاکستانیوں کو واپس لانے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں،وزیرخارجہ -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

لاک ڈاؤن کی وجہ سے پاکستانیوں کو واپس لانے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں،وزیرخارجہ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے پاکستانیوں کو واپس لانے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

اجلاس میں معاون خصوص برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کرونا صورتحال ،ٹیسٹنگ کی سہولت ،انتظامات پر بریفنگ دی۔ وزیر خارجہ کی زیرصدارت اجلاس میں متعلقہ اداروں سے موصول ہونے والی تجاویز پر مشاورت کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں لاک ڈاؤن میں 7 روز کی توسیع کردی گئی، نوٹی فکیشن جاری - ایکسپریس اردوپنجاب میں لاک ڈاؤن میں 7 روز کی توسیع کردی گئی، نوٹی فکیشن جاری - ایکسپریس اردوپنجاب بھر میں اب 14 اپریل تک لاک ڈاؤن رہے گا
مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن میں 7 روز کی توسیع کردی گئی، نوٹی فکیشن جاریپنجاب میں لاک ڈاؤن میں 7 روز کی توسیع کردی گئی، نوٹی فکیشن جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں 7 روز کے لیے توسیع کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار سے تجاوز کر گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار سے تجاوز کر گئیواشنگٹن: (دنیا نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افارد کی تعداد 12 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 68 ہزار سے زائد ہے۔
مزید پڑھ »

کیمپ جیل لاہور میں مزید21 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق ،متاثرہ قیدیوں کی تعداد49 ہو گئیکیمپ جیل لاہور میں مزید21 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق ،متاثرہ قیدیوں کی تعداد49 ہو گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کیمپ جیل لاہور میں کورونا کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی،مزید 21 قیدیوں میں وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعدکورونا وائرس سے متاثرہ قیدیوں
مزید پڑھ »

طلب میں کمی کے باوجودعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ لیکن وجہ کیاہے؟طلب میں کمی کے باوجودعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ لیکن وجہ کیاہے؟ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)تیل کی طلب میں کمی کے باوجود عالمی منڈی میں اس کی قیمت میں تین فیصد اضافہ ہوگیا۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ دنیا میں سب سے زیادہ تیل
مزید پڑھ »

راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے باعث جرائم کی شرح صفرراولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے باعث جرائم کی شرح صفرراولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے باعث جرائم کی شرح صفر SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 05:36:13