بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے امریکا پر جوابی وار کرتے ہوئے تبت کے معاملے پر امریکی حکام پر ویزا پابندی لگانے کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی سیکریٹری آف سٹیٹ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ تبت کے معاملے پر متعدد چینی عہدیداروں کے لیے ویزا محدود کردیا جائے گا۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پی آر سی حکومت اور چین کی کمیونسٹ پارٹی کے ان عہدیداروں کو جو تبت کے علاقوں میں غیرملکیوں کی رسائی کے حوالے سے فیصلوں یا عمل درآمد میں ملوث اراکین پر ویزا محدود کرنے کا آج میں اعلان کررہا ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہانگ کانگ میں مداخلت پر برطانیہ کو چین کا انتباہہانگ کانگ میں نئے سیکیورٹی قوانین کے نافذ ہونے کے بعد ایک جمہوریت پسند کارکن کی طرف سے بین الاقوامی حمایت کی اپیل کے بعد چین نے برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہانگ کانگ میں مداخلت کرنے سے باز رہے۔
مزید پڑھ »
چین میں بلیک ڈیتھ نامی طاعون کا کیس سامنے آنے پر انتباہ جاریبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کے خودمختار خطے اندرونی منگولیا کے ایک شہر میں ’بلیک ڈیتھ‘ کے نام سے جانا جانے والے بیوبونک طاعون کے کیسز سامنے آنے کے بعد حکام نے انتباہ جاری کیا ہے۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس، عالمی ادارہ صحت کا اپنے ماہرین کو چین بھیجنے کا اعلانکرونا وائرس، عالمی ادارہ صحت کا ماہرین کو چین بھیجنے کا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کرونا وائرس عالمی ادارہ صحت کا ماہرین کو چین بھیجنے کا اعلانعالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے کرونا وائرس کی نشاندہی کے لیے عالمی ٹیم چین بھیجنے کا اعلان کردیا تاکہ وبا پر مزید تحقیق کی جاسکے۔ڈبلیو ایچ او کے
مزید پڑھ »