’اونٹ کی نسل والا جانور کرونا کے علاج کے لیے مفید ہوسکتا ہے‘ : ماہرین پرامید ARYNewsUrdu
نیویارک: امریکا اور بیلجیئم کے سائنسی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اونٹ کی نسل والا جانور ’لاما‘ کرونا وائرس کے علاج میں مفید ثابت ہوسکتا ہے۔کے مطابق سائنسی ماہرین نے لاما کے جسم میں پائے جانے والے ایک ایسے چھوٹے زرے کی نشاندہی کی جو ممکمنہ طور پر کرونا وائرس کو روکنے میں کارگر ثابت ہوسکتا ہے۔یونیورسٹی آف ٹیکساس اور وی آئی بی یو جینٹ سینٹ برائے میڈیکل بائیو ٹیکنالوجی کے ماہرین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق کے نتائج جرنل سیل میں شائع کیے...
تحقیقی ٹیم کے سربراہ ژیویئر سالنز کا کہنا ہے کہ ’ہم نے 2016 میں اس کام کا آغاز بطور سائیڈ پروجیکٹ کے طور پر کیا، ہمیں محسوس ہوتا تھا کہ یہ وقت کے ساتھ دلچسپ ہوگا، جب کرونا وائرس سامنے آیا تو ہمارا منصوبہ پہلے سے زیادہ اہم ہوگیا‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایک دن کے دوران شہری کی دو مرتبہ 10.10 لاکھ ڈالر کی لاٹری نکل آئینیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی شہری نے اپنی حیران کن قسمت کے باعث ایک ہی دن میں دو مربتہ دس دس لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی۔
مزید پڑھ »
’’شہریوں کے جشن منانے کی جعلی ویڈیو سعودی عرب نہیں دبئی کی ہے‘‘ریاض: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو ہزاروں مرتبہ شیئر کی جا رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہریوں کی بڑی گلیوں میں پریڈ کر رہی ہے، یہ ویڈیو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک، انسٹا گرام، ٹک ٹاک اور یوٹیوب پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کا لاک ڈاؤن ختم کیے جانے کے بعد سعودی عرب میں لوگ جشن منا رہے ہیں۔ یہ دعویٰ بالکل بے بنیاد اور جھوٹا ہے۔
مزید پڑھ »
شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی یمن میں کرونا کے متاثرین کے لیے طبی امدادشاہ سلمان ریلیف سینٹر کی یمن میں کرونا کے متاثرین کے لیے طبی امداد SaudiArabia ShahSalmanReliefCenter Donated Yemen CoronaVirus Aids KingSalman MedicalAids KSAMOFA KingSalman
مزید پڑھ »
انڈیا میزورام کے روایتی قبائلی کھانوں کی خوشبو کی لپیٹ میںمیزو لوگ کہاں سے آئے ہیں یہ ابھی بھی ایک راز ہے لیکن ان کی زبان، نسل اور کھانا پکانے کے طریقے مغربی میانمار کی پہاڑیوں پر رہنے والے قبائل سے ملتے ہیں۔
مزید پڑھ »