بہت عرصہ بعد کسی سیاسی جماعت نے ’عوامی مسائل‘ پر ہڑتال کی کال دی ہے اور وہ بھی...
بہت عرصہ بعد کسی سیاسی جماعت نے ’عوامی مسائل‘ پر ہڑتال کی کال دی ہے اور وہ بھی ورکنگ ڈے پر اب یہ کامیاب ہوتی ہے یا نہیں اس کا دارومدار خود عوام پر ہے کیونکہ شاید ہی ملک میں کوئی ایسا گھرانہ ہو جو اس سے متاثر نہیں ہوا اور وہ ہے ’بجلی کا بل‘ جو ہر ماہ بجلی بن کر گرتا ہے اور جس کے بوجھ تلے ایک متوسط طبقہ کا آدمی خاص طور پر دبتا چلا جا رہا ہے۔
جماعت اسلامی کی سیاست پر اور اس کی تنظیم پر میں کئی بار لکھ چکا ہوں ایک بار تو کئی سال پہلے منصورہ جا کر پورا پروگرام بھی کیا۔ ان سے سیاسی و نظریاتی اختلاف بھی رہا ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ انہوں نے خود بھی ’سخت گیر‘ شوریٰ کے اراکین کے مقابلے میں عوامی رنگ لانے کی کوشش کی۔ شخصیت پرستی اس خطے کے سیاسی مزاج کا حصہ ہے اور گو کہ بڑے عرصہ تک جماعت نے اپنے آپ کو اس سے دور رکھا مگر غالباً قاضی حسین احمد مرحوم کی امارت میں اس میں کچھ تبدیلیاں ضرور نظر آئیں جس پر خود جماعت کے اندر انہیں سخت تنقید کا...
ماضی کے امیروں کے مقابلے میں حافظ نعیم الرحمان میں ہر وقت کچھ نہ کچھ کرنے کی لگن رہتی ہے بعض اوقات اس کا نقصان بھی ہوتا ہے جیسا کہ حال ہی میں ہونے والا ’دھرنا‘ تقریباً گلے پڑ گیا تھا لیکن سیاست میں رسک لینا پڑتا ہے۔ آج کی ’بجلی جام ہڑتال‘ اس کا تسلسل نظر آتی ہے۔ بظاہر یہ ایک ’سولو فلائٹ‘ ہے مگر اس کی کاروباری طبقہ اور شائد ہی کوئی طبقہ ہو جو حمایت نہ کرے۔
Hafiz Naeem Ur Rehman Ji Pakistan
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کا نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب کے بجلی صارفین کیلئے ریلیف پیکج کا خیرمقدم500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے فی یونٹ14 روپے کا ریلیف دیا گیا، بلاشبہ یہ نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب کا عوام دوست احسن اقدام ہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »
بھارت کے یومِ آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہےوادی میں مکمل ہڑتال کی گئی اور جگہ جگہ سیاہ پرچم لہرائے گئے
مزید پڑھ »
بنگلادیش واقعات میں ملوث ہونیکی رپورٹس بھارت کے پاکستان کو لیکر ذہنی جنون کی عکاس ہیں: دفتر خارجہپاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان مثبت تعلقات ہیں، پاکستانی حکومت اور عوام بنگلا دیشی عوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کرتے ہیں: ممتاز زہرا بلوچ
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی بجلی چوری کی روک تھام کیلئے صوبائی حکومتوں سے تعاون کی اپیلبجلی چوری کی روک تھام، لائن لاسز میں کمی اور بجلی ترسیل کانظام بہتر بنانا ترجیحات ہیں: وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »
کامران ٹیسوری کا پنجاب کی طرح بجلی سستی کرنے کیلئے حکومت سندھ کو خط لکھنے کا اعلانسندھ کے عوام کو پنجاب کی طرح بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ ملا تو احساس محرومی پیدا ہو گا: گورنر سندھ
مزید پڑھ »
کامران ٹیسوری کو وزیراعظم سے تمام صوبوں کیلئے ریلیف کا مطالبہ کرنا چاہیے: ترجمان سندھ حکومتبجلی کے ٹیرف کا معاملہ وفاق کی ذمہ داری ہے، گورنر وفاقی حکومت کے سامنے سندھ کے عوام کا مسئلہ اٹھائیں: ارسلان اسلام شیخ کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »