’جاسوس کبوتر اور تربیت یافتہ ٹڈیوں کے بعد اب پاکستان لبریشن آرمی‘

پاکستان خبریں خبریں

’جاسوس کبوتر اور تربیت یافتہ ٹڈیوں کے بعد اب پاکستان لبریشن آرمی‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

انڈیا اور پاکستان میں صحافتی معیار: ’جاسوس کبوتر اور تربیت یافتہ ٹڈیوں کے بعد اب پاکستان لبریشن آرمی‘

اس واقعے نے ایک مرتبہ پھر نہ صرف انڈیا میں صحافتی معیار پر سوال اٹھایا ہے بلکہ اس سے پاکستان میں بھی مقامی میڈیا کے ٹاک شوز میں ہونے والی کوتاہیوں کا ذکر کیا جا رہا ہے۔

انڈیا کے نجی چینل ریپبلک ٹی وی کے ایک ٹاک شو کی ویڈیو حال ہی میں خاصی وائرل ہوئی جہاں پاکستان سے مدوع کیے گئے ایک مہمان نے اپنے انڈین حریف کو میزائل کا ایک ماڈل دکھا کر دھمکیاں دیں اور خوب گالم گلوچ کی۔ انھوں نے بتایا کہ خبر کی تصدیق کے لیے ہم اپنے رپورٹرز سے بات کرتے ہیں اور اگر کسی خبر میں تھوڑا بھی شک ہو تو اس خبر پر بحث نہیں کی جاتی۔

رن ڈاؤن میں کن خبروں کو شامل کرنا ہے اس کا انتخاب بھی وہ خود شفٹ کے آغاز میں دوپہر ایک سے دو بجے کے درمیان کر لیتے ہیں۔ اس کے علاوہ پروگرام کے میزبان کا وقت کی پابندی کرنا نہایت اہم ہے تاکہ پروگرام سے قبل ہونے والی تیاری کا مکمل جائزہ لیا جا سکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کی لندن کے ہوٹل میں چائے پیتے ہوئے ایک اور تصویر وائرل - ایکسپریس اردونوازشریف کی لندن کے ہوٹل میں چائے پیتے ہوئے ایک اور تصویر وائرل - ایکسپریس اردوعدالتی نظام کا منہ چڑاتی یہ تصویریں بتاتی ہیں آخر عوام احتساب کے نظام پر کتنا اعتماد کرسکتے ہیں، فواد چوہدری
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک روز کے دوران ریکارڈ 78 افراد جاں بحقکورونا وائرس: پاکستان میں ایک روز کے دوران ریکارڈ 78 افراد جاں بحقلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 66 ہزار 457 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں ریکارڈ 78 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک بھر میں اموات کی تعداد ایک ہزار 395 ہو گئی، سندھ میں سب سے زیادہ کیسز ہیں۔
مزید پڑھ »

مسجد نبوی ﷺ کے بعد مسلمانوں کی ایک اور بڑی عبادت گاہ کھول دی گئیمسجد نبوی ﷺ کے بعد مسلمانوں کی ایک اور بڑی عبادت گاہ کھول دی گئیمقبوضہ بیت المقدس(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ اڑھائی ماہ سے بند مسجد اقصیٰ کو بھی نمازیوں کیلئے کھول دیا گیاہے۔نماز کی ادائیگی کیلئے
مزید پڑھ »

پاکستان کے بعد ایک اور ملک نے بھی اپنی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کی منظوری دیدی، شائقین کرکٹ کیلئے زبردست خوشخبری آ گئیپاکستان کے بعد ایک اور ملک نے بھی اپنی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کی منظوری دیدی، شائقین کرکٹ کیلئے زبردست خوشخبری آ گئیکنگسٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کی باضابطہ منظوری دیدی ہے جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جولائی میں سیریز
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، ایک دن میں کیسز اور ہلاکتوں میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہپاکستان میں کورونا وائرس کے اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، ایک دن میں کیسز اور ہلاکتوں میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)  پاکستا ن   میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد اور ہلاکتوں کی تعداد میں ایک دن میں  اب تک کا سب بڑا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 17:58:47