’جمیعت علمائے اسلام تحریک انصاف کی سول نافرمانی تحریک سے اتفاق نہیں کرتی‘

Juif خبریں

’جمیعت علمائے اسلام تحریک انصاف کی سول نافرمانی تحریک سے اتفاق نہیں کرتی‘
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

تحریک انصاف سے مل کر تحریک چلانے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا اگر پی ٹی آئی والے اکٹھے تحریک چلانے کیلئے آئے تو دیکھیں گے: حافظ حمد اللہ

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے مل کر تحریک چلانے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا اگر پی ٹی آئی والے اکٹھے تحریک چلانے کیلئے آئے تو دیکھیں گے، سیاست میں کوئی چیز بھی حرف آخر نہیں ہوتی۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمد اللہ نے کہا کہ جے یو آئی تحریک انصاف کی سول نافرمانی کی تحریک چلانے سے اتفاق نہیں کرتی، سول نافرمانی کی تحریک کا سب سے زیادہ نقصان تحریک انصاف کو ہوگا۔ خیال رہے کہ اس سے قبل تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ رابطے میں ہیں، چاہتے ہیں کہ حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک چلائیں۔عمران خان کی سول نافرمانی کی کال قابل عمل نہیں، پی ٹی آئی قیادتعلاوہ ازیں پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے وارننگ دیتے ہوئے کہا تھا کہ حکومت نے سنجیدہ مذاکرات نہ کیے تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کا اعلان ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے احتجاج اور مذاکرات کیلئے حکمت عملی وضع کر لی یت نتیجہ خیز مذاکرات تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا، احتجاج کے ساتھ ساتھ مذاکرات کا دروازہ بند نہیں ہوگا، تمام لوگوں سے مذاکرات کیے جائيں گے۔ایچ آر سی پی کا ملک میں اظہار رائے اور پُرامن اجتماع کے حق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسان ہوں یا فرشتے، پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار ہے: عمر ایوبانسان ہوں یا فرشتے، پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار ہے: عمر ایوبمذاکراتی کمیٹی بنا دی ہے، اگر مذاکرات نہ ہوئے تو سول نافرمانی کی تحریک شروع کر دیں گے: رہنما تحریک انصاف
مزید پڑھ »

احتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی سمیت کارکنان کی رہائی اور آئین و قانون کی بالادستی ہے: عمر ایوباحتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی سمیت کارکنان کی رہائی اور آئین و قانون کی بالادستی ہے: عمر ایوبدو ماہ سے بانی تحریک انصاف سے ملاقات نہیں ہونے دی جارہی ہے کہا جاتا ہے کہ بانی تحریک انصاف سے سیاسی گفتگو نہیں کرسکتے: عمر ایوب کی گفتگو
مزید پڑھ »

عمران خان اعلان کر کے کہ اگر مذاکرات ناکام رہیں تو 14 دسمبر سے نافرمانی کی تحریک شروع کریں گےعمران خان اعلان کر کے کہ اگر مذاکرات ناکام رہیں تو 14 دسمبر سے نافرمانی کی تحریک شروع کریں گےعمران خان نے حکومت کو خبر کی ہے کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہیں کیے گئے تو وہ سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے مذاکرات کیلئے ہائی پاور کمیٹی تشکیل دی ہے، عمر ایوبپی ٹی آئی نے مذاکرات کیلئے ہائی پاور کمیٹی تشکیل دی ہے، عمر ایوباگر 24 نومبر کے حوالے سے انصاف نہیں کیا گیا تو سول نافرمانی کی طرف جائیں گے، قائد حزب اختلاف
مزید پڑھ »

مذاکرات کیلیے کمیٹی تشکیل دی ہے اگر انصاف نہیں کیا گیا تو سول نافرمانی کی طرف جائیں گے، عمرایوبمذاکرات کیلیے کمیٹی تشکیل دی ہے اگر انصاف نہیں کیا گیا تو سول نافرمانی کی طرف جائیں گے، عمرایوباگر 24 نومبر کے حوالے سے انصاف نہیں کیا گیا تو سول نافرمانی کی طرف جائیں گے، قائد حزب اختلاف
مزید پڑھ »

ہم اسلام آباد کوئی قلعہ فتح کرنے نہیں گئے تھے، عمر ایوبہم اسلام آباد کوئی قلعہ فتح کرنے نہیں گئے تھے، عمر ایوبہم پر فائرنگ کی گئی، جس کے بعد وہاں سے کارکنان روانہ ہوئے، رہنما تحریک انصاف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:47:48