پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور سوشل میڈیا صارفین کی حکومت پر تنقید
حکومت کی جانب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرنا تھا کہ سوشل میڈیا پر حزب اختلاف کے سیاسی رہنماؤں سمیت صارفین کی بڑی تعداد نے حکومت کو پیٹرول کی قیمت میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ قرار دیتے ہوئے سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
پاکستان کی سیاسی جماعت مسلم لیگ ن کی صدر اور قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ 'یہ مافیاز کی حکومت اور مافیاز کے لیے قائم حکومت جیت گئی ہے اور پاکستانی عوام ہار گئے ہیں۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا بہت ہی معمولی فائدہ عوام کو پہنچایا گیا اور اس نیازی حکومت نے اب انھیں مہنگائی کے ایک اور طوفان میں جکڑ دیا ہے۔'This Govt of mafias and for mafias has won & the people have lost.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئیگیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
یورپی ارکان پارلیمان کی غرب اردن کے اسرائیل میں انضمام کی مخالفت25 ممالک سے تعلق رکھنے والے 1,080 ارکان پارلیمان کے دستخطوں سے جاری کیے گئے اس خط میں خبردار کیا گیا ہے کہ یہ اقدام خطے کے لیے ’عدم استحکام کا باعث‘ ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
برآمدات کے لیے آموں کی کوالٹی میں بہتری کی ضرورت ہے،عارف علویبرآمدات کے لیے آموں کی کوالٹی میں بہتری کی ضرورت ہے،عارف علوی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
عالمی منڈیوں میں رسائی کیلئے آموں کے معیار میں بہتری کی ضرورت ہے، صدر عارفصدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی منڈیوں میں رسائی اور حصہ بڑھانے کیلئے آموں کی کوالٹی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، افرادی قوت کی استعداد کار اور تکنیکی مہارت میں اضافے کے بغیر آموں کی برآمدات میں اضافہ ممکن نہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی میں شدید گرمی میں کے الیکٹرک کی بدترین لوڈ شیڈنگ،شہری بے حال - ایکسپریس اردولوڈ شیڈنگ کے ستائے شہری سڑکوں پر نکل آئے، کے الیکٹرک کے ہیڈ آفس کے باہر شدید احتجاج
مزید پڑھ »